ہفتہ , 13 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: اغوا

پشاور سے اغوا کیا جانیوالا افغان تاجر 80 لاکھ تاوان کی ادائیگی کے بعد رہا

پشاور سے اغوا کیے جانے والے افغان تاجر کو 80 لاکھ روپے تاوان دینے کے بعد رہا کردیا گیا۔ پشاور سے اغوا کیے جانے والے تاجر کی رہائی کے لیے پولیس کچھ نہ کرسکی اور تاجر کو 80 لاکھ روپے تاوان کی ادائیگی کے بعد رہائی ملی۔ دوسری جانب پشاور میں ڈکیتی اور موبائل چھیننے میں ملوث دیگر 17 ملزمان …

مزید پڑھیں »

دعا کا کم عمری میں اغوا کا جرم ثابت نہیں ہوتا: پولیس نے چالان جمع کرادیا

کراچی: پولیس نے دعا زہرا اغوا کیس میں چالان عدالت میں جمع کرادیا۔ پولیس نے جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی کی عدالت میں چالان پیش کیا جس کے مطابق اب تک کی تفتیش میں یہ بات سامنے آئی کہ دعا اپنی مرضی سے پنجاب گئی تھی اس کا کم عمری میں اغوا کا جرم ثابت نہیں ہوتا۔ چالان میں کہا گیا ہےکہ …

مزید پڑھیں »

کسی نے اغوا نہیں کیا اپنی مرضی سے گئی تھی: نمرہ کاظمی کا عدالت میں بیان

کراچی سے لاپتہ ہونے والی لڑکی نمرہ کاظمی نے عدالت میں بیان دیا ہے کہ میں اپنی مرضی سے گئی تھی کسی نے مجھے اغوا نہیں کیا تھا۔ سندھ ہائیکورٹ میں نمرہ کاظمی کی عمر کے حد کے تعین سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی، اس موقع پر پولیس نے عدالتی احکامات پر عمل کرتے ہوئے لڑکی کے میڈیکل ٹیسٹ …

مزید پڑھیں »