اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے انسانی امداد کی تیسری کھیپ بھیجی ہے۔ اس پیکیج میں ادویات، خوراک، کپڑے، پناہ گاہ کے خیمے اور زلزلہ زدگان کو درکار دیگر بنیادی ضروریات شامل ہیں۔ ایران نے جمعرات کے روز افغانستان میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں انسانی امداد اور ابتدائی طبی امداد لے جانے والے دو طیارے …
مزید پڑھیں »ٹیگ: افغان
امریکہ نے ثابت کردیا کہ وہ ایرانی عوام کا خیر نہیں چاہتا
دہشتگرد منافقین گروہ (ایم کے او) کی سرغنہ سے سابق امریکی نائب صدر مائک پنس کی ملاقات پر ایران نے سخت رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ عالمی امور میں ایرانی عدلیہ کے نمائندے اور انسانی حقوق کی اعلی کونسل کے سیکریٹری کاظم غریب آبادی نے اپنے ٹویٹر اکاؤنٹ میں منافقین کے دہشتگرد گروپ کے اجلاس میں مائک پنس کی …
مزید پڑھیں »ترکی نے 221 افغان مہاجرین کو ملک سے نکال دیا
آوا پریس کے مطابق ترکی نے افغانستان کے 221 مہاجرین کو ملک سے نکال کر کابل واپس بھیج دیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق افغان مہاجرین ترکی سے یونان اور وہاں سے دوسرے یورپی ممالک میں جانا چاہتے تھے اور وہاں پناہندگی اختیار کرنا چاہتے تھے۔ ذرائع کے مطابق گذشتہ مہینے میں بھی ترکی نے 680 افغان مہاجرین کو ملک سے …
مزید پڑھیں »