اپڈیٹس کا اعلان کرتے ہوئے سید مجید میر احمدی نے کہا کہ پاکستانی اور افغانی زائرین کے مسئلہ کے حل کے سلسلے میں کوششیں جاری ہیں اور بات چیت ہو رہی ہے، لہذا غیر ملکی زائرین مسئلہ حل ہونے کے اعلان تک منتظر رہیں۔ ایران کی اربعین کمیٹی کے سربراہ سید مجید میر احمدی نے سرحدوں سے زائرین کے گزرنے …
مزید پڑھیں »ٹیگ: افغانستان
افغانستان اور عراق میں زلزلہ، متعدد افراد زخمی
افغانستان اور عراق میں آنے والے زلزلے سے متعدد افراد زخمی ہو گئے ہیں۔ کابل اور بغداد سے ہمارے نمائندوں کی رپورٹوں کے مطابق افغانستان کے مشرقی صوبے پکتیکا کے ضلع گیان میں زلزلے سے 10 افراد زخمی ہو گئے۔ افغان حکام کا کہنا ہے کہ زلزلے سے متاثرہ علاقے میں امدادی کارروائیاں جاری ہیں۔ زلزلے سے متعدد مکانات بھی …
مزید پڑھیں »طالبان حکومت کو تسلیم کرنے کے بارے میں سوچنا قبل از وقت ہے: امریکہ
امریکہ کا کہنا ہے کہ ایسے میں جب کہ دہشت گرد سے اسلام پسند بننے والے گروپ کا اگلے ماہ کابل میں اقتدار میں واپسی کا پہلا سال مکمل ہو رہا ہے، کوئی بھی غیر ملکی حکومت افغانستان میں طالبان کی حکمرانی کو قانونی حیثیت دینے پر غور نہیں کر رہی ہے۔ جنوبی اور وسطی ایشیا کے لیے امریکی معاون …
مزید پڑھیں »ایران افغانستان کی مدد کے لیے علاقائی ریاستوں کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔
ایران افغانستان کی مدد کے لیے علاقائی ریاستوں کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔سنئیر ایرانی سفارت کار ایرانی صدر کے خصوصی ایلچی برائے افغانستان حسن کاظمی قمی نے افغانستان میں امریکی فوج کی تعیناتی کو جنگ زدہ ملک میں مختلف بحرانوں کا ذمہ دار قرار دیتے ہوئے کہا کہ تہران دیگر علاقائی ریاستوں کے ساتھ افغان عوام کی مدد …
مزید پڑھیں »پاکستان کو افغانستان سے کوئلے کی درآمد شروع
پاکستان کو افغانستان سے کوئلے کی درآمد شروع ہوگئی ہے جسے ملک کے مختلف شہروں میں کوئلے سے چلنے والے پاور پلانٹس کو سپلائی کرنا شروع کردیا گیا ہے۔ ایک عہدیدار نے ڈان کو بتایا کہ حکومت کی جانب سے متعلقہ محکموں، خاص طور پر پاکستان ریلوے کو کوئلے کی محفوظ اور تیز رفتار نقل و حمل کے لیے خصوصی …
مزید پڑھیں »افغانستان میں ابھرتا انسانی المیہ اور پاکستان
ڈاکٹرسیداحمدعلی شاہ گزشتہ برس پندرہ اگست میں طالبان کے تخت نشین ہونے کے تین بعد بائڈن انتظامیہ نے افغانستان کے قومی زر مبادلہ کے زخائر فریز کر دیے۔ ان زخائر کی مالیت ساڑھے نو بلین ڈالر تھی۔ افغان سینٹرل بینک کے پاس کیش کی کمی واقع ہوئے جس کے نتیجے میں ملکی معیشت کا نظم سنبھالنا ناممکن ہو گیا۔ اس …
مزید پڑھیں »افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کئے جانے میں پاکستان کی سہولت
پاکستان نے افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کرنے کا عمل آسان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ پاکستان کے وزیراعظم شہباز شریف نے ایک ٹوئٹ میں اعلان کیا ہے کہ افغان ڈرائیوروں کو ویزا جاری کئے جانے کا عمل تبدیل کیا جا رہا ہے۔ شہباز شریف کے اس ٹوئٹ کے مطابق پاکستانی سفارتی مراکز کی جانب سے ویزا کی درخواست پر …
مزید پڑھیں »افغانستان نے زلزلہ سے متاثرین افراد کی مدد کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا
افغانستان کی ہلال احمر سوسائٹی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی مدد کا شکریہ ادا کیا ہے۔ افغانستان کی ہلال احمر سوسائٹی کے نائب سربراہ ملا نورالدین ترابی نے صوبہ پکتیکا میں ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ زلزلے سے بھاری تباہی ہوئی ہے اور ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال …
مزید پڑھیں »طالبان، ضلع بلخاب میں عام شہریوں کا قتل عام کر رہے ہیں: حزب وحدت اسلامی
افغانستان کی وحدت اسلامی پارٹی کے سربراہ نے کہا ہے کہ طالبان انتظامیہ کی فوج ، ضلع بلخاب میں عام شہریوں کا قتل عام کررہی ہے افغانستان کی شفقنا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق وحدت اسلامی پارٹی کے سربراہ محمد محقق نے پیر کو کہا کہ بلخاب کے باشندے انصاف چاہتے ہیں اور اس بنا پر طالبان انہیں زمین …
مزید پڑھیں »بین الاقوامی برادری افغانستان کی مدد کے لئے آگے بڑھے:چین
چین نے بین الاقوامی برادری سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ افغانستان کی مدد کے لئے آگے بڑھے کیونکہ یہ ملک اس وقت بدامنی سے نظم و نسق کی طرف منتقلی کے اہم مرحلے میں ہے۔اقوام متحدہ میں چین کے مستقل مندوب ZHANG JUN نے عالمی ادارے کی سلامتی کونسل کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے امریکہ سے مطالبہ کیا …
مزید پڑھیں »