ہفتہ , 13 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: اقتصادی

یوریشین اقتصادی یونین سے آزاد تجارتی زون کے معاہدے کو حتمی شکل دیں گے: امیر عبداللہیان

تہران، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم اقتصادی اور تجارتی لین دین کے شعبوں میں آزاد تجارتی ڈھانچوں کے قیام کی کوشش کر رہے ہیں اور بہت جلد یوریشین یونین سے آزاد تجارتی زون کے معاہدے کی حتمی شکل دیں گے۔  رپورٹ کے مطابق، ان خیالات کا اظہار ایرانی وزیر خارجہ "حسین امیر عبداللہیان” نے آج بروز بدھ کو …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی

پاکستان کے  وزیر اعظم شہباز شریف نے ڈیزل اور پیٹرول کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان اور آئی ایم ایف سے ہونے والے معاہدے کی تصدیق کردی۔ پاکستانی قوم سے خطاب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے کہا کہ جس وقت ہم نے حکومت سنبھالی تو تیل کی قیمتیں آسمانوں سے باتیں کر رہی تھیں جبکہ مہنگائی بھی بہت زیادہ تھی مگر آج عالمی منڈی …

مزید پڑھیں »

پڑوسیوں کیساتھ اقتصادی سفارت کاری ایک جیت کی بات ہے

تہران، ایرانی مجلس کی اقتصادی کمیٹی کے رکن نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ اقتصادی سفارت کاری ایک جیت کی بات ہے، اسلامی جمہوریہ ایران نے پابندیوں کو بے اثر کرنے کے لیے اپنی 15 پڑوسی ممالک اور کئی سو ملین لوگوں کی آبادی کی طاقتوں کو استعمال کرتے ہوئے موثر اقدامات کیے ہیں۔ یہ بات محمد صفایی …

مزید پڑھیں »

اقتصادی رابطہ کمیٹی نے گندم کی درآمد کیلئے پیشکش قبول کرلی

روس سے پاکستان کو حکومت سے حکومت کی سطح پر گندم کی فراہمی کے حوالے سے کوئی ردِ عمل نہ ملنے پر اسلام آباد نے پہلے سے کہیں کم قیمت پر 5 لاکھ ٹن کے اوپن انٹرنیشنل ٹینڈرز قبول کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل کی سربراہی میں کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں متعلقہ حکام …

مزید پڑھیں »

اقتصادی دہشتگرد

آئی ایم ایف کسی ملک کو قرضہ ایک بار میں نہیں دیتا، بلکہ اقساط کی شکل میں فراہم کرتا ہے۔ اسکی ایک وجہ یہ ہے کہ آئی ایم ایف کو بلیک میلنگ کیلئے ایک ہتھیار کی ضرورت ہوتی ہے۔ ہر قسط کے بعد آئی ایم ایف کیجانب سے ملک کو دیگر شرائط پوری کرنے کو کہا جاتا ہے، ورنہ رقم …

مزید پڑھیں »

جنگ یوکرین نے یورپ کو اقتصادی بحران کے دھانے پر پہنچادیا

  یورپی یونین کی شماریاتی ایجنسی نے ، افراط زر کے حوالے سے جاری کی جانے والی رپورٹ میں کہا ہے کہ براعظم یورپ کے ملکوں کو بدترین اقتصادی صورتحال کا سامنا ہے۔ فرانسیسی ٹیلی ویژن بی ایف ایم نے یورپی ایجنسی کی رپورٹ کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا ہے کہ بیشتر یورپی ملکوں کو افراط زر اور قیمتوں میں …

مزید پڑھیں »

اقتصادی سروے: تعلیم پر جی ڈی پی کا محض 1.77 فیصد خرچ کیا گیا

اقتصادی سروے پاکستان برائے سال 22-2021 میں نشاندہی کی گئی ہے کہ گزشتہ سال تعلیم کے شعبے پر مجموعی ملکی پیداوار (جی ڈی پی) کا صرف 1.77 فیصد خرچ کیا گیا جبکہ خواندگی کی شرح 63 فیصد ریکارڈ کی گئ رپورٹ کے مطابق سروے میں کہا گیا ہے کہ ‘مالی سال 2021 میں وفاقی اور صوبائی حکومتوں کے مجموعی تعلیمی …

مزید پڑھیں »