جمعہ , 19 اپریل 2024

ٹیگ: اقتصاد

ڈالرکی اونچی اڑان جاری، 206 روپے سے بھی مہنگا ہوگیا

ملکی تبادلہ مارکیٹوں میں روپےکے مقابلے میں امریکی ڈالر کی اونچی اڑان کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کے روز کاروبار کے آغاز سے ہی ڈالر کی اونچی پرواز جاری ہے، انٹربینک میں ایک امریکی ڈالر 1 روپے9 پیسے مہنگا ہو کر 206 روپے 25 پیسےکا ہوگیا ہے۔ منگل کے روز انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر 205 …

مزید پڑھیں »

ایگزون و دیگر کمپنیاں مہنگے پیٹرول کی ذمےدار ہیں، بائیڈن

رپورٹس کے مطابق پیٹرول کی بڑھتی ہوئی قیمتیں امریکی صدر جو بائیڈن اور ان کی جماعت ڈیموکریٹ پارٹی کے لیے سر دردی کا باعث بن گئی ہیں، بالخصوص ایسے وقت میں جب رواں سال نومبر میں وسط مدتی انتخابات بھی متوقع ہیں۔ امریکی صدر جوبائیڈن نے ایگزون اور دیگر آئل کمپنیوں کو پیٹرول کی بڑھتی قیمتوں کا ذمےدار قرار دے …

مزید پڑھیں »

روسی کرنسی روبل کی قیمت میں حیرت انگیز اضافہ، معاشی ماہرین دنگ رہ گئے

روسی ذرائع کا کہنا ہے کہ اس کی گیس کمپنی گیس پروم کے 54 صارفین نے گیس پروم بینک میں اکاؤنٹس کھولے ہیں اور یورپین کمپنیوں کی جانب سے گیس سپلائی کے لیے ادائیگیوں کو بروقت کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ روبل پر حکومتی کنٹرول، درآمدات میں کمی اور ایندھن کی قیمتوں میں اضافے سے روبل کی قیمت میں …

مزید پڑھیں »

معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ

معاشی بحران سے دوچار سری لنکا میں تیل کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کر دیا گیا ہے۔ فرانسیسی خبررساں ادارے اے ایف پی کے مطابق ملک کو پہلے ہی خوراک کے سامان کی قلت کا سامنا ہے جبکہ حکومت کے خلاف شدید احتجاج بھی چل رہا ہے جس کی وجہ سے اب تک کم از کم نو افراد ہلاک بھی …

مزید پڑھیں »