الجزیرہ نے دعوی کیا ہے کہ اسرائیل کی جانب سے کئے جانے والے قتل کے جواب میں ایران اب تک 20 صیہونیوں کو قتل کر چکا ہے۔ الجزیرہ نے اپنی رپورٹ میں دعوی کیا ہے کہ سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی فورس آئی آر جی سی کے قریبی اور غیر رسمی ذرائع نے بتایا کہ سپاہ پاسدران انقلاب اسلامی اور ایرانی …
مزید پڑھیں »