بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: الزامات

الیکشن کمیشن نے عمران خان کے الزامات کا نوٹس لے لیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے الزامات کا نوٹس لے لیا۔ چیف الیکشن کمشنرکی زیرصدارت الیکشن کمیشن میں اجلاس ہوا جس میں عمران خان کے ادارے پر حالیہ الزامات کا جائزہ لیا گیا اور الیکشن کمیشن نے سابق وزیراعظم کے الزامات کا نوٹس لیا۔ الیکشن کمیشن نے چیئرمین پیمرا کو خط لکھا ہے جس میں …

مزید پڑھیں »

احمد شہزاد کے الزامات پر چیئرمین پی سی بی کا بیان سامنے آگیا

پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین رمیز راجہ نے اوپننگ بیٹر احمد شہزاد کی جانب سے ہیڈ کوچ وقار یونس پر لگائے گئے الزامات پر شدید ردعمل دیا ہے۔ بدھ کو لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے رمیز راجہ نے احمد شہزاد کے بیان کو مکمل مایوسی اور ناکامی قرار دیا۔ چیئرمین پی سی بی نے کہا کہ ‘ جب آپ …

مزید پڑھیں »

الیکشن کمیشن نے شاہ محمود کے الزامات مسترد کرکے ثبوت مانگ لیے

لاہور: الیکشن کمیشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے الزامات مسترد کرتے ہوئے ان سے ثبوت مانگ لیے۔ الیکشن کمیشن پنجاب نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کے الزامات کے جواب میں تفصیلی رپورٹ مرکزی الیکشن کمیشن میں جمع کرادی ۔ الیکشن کمیشن کا کہنا ہےکہ پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 217 میں …

مزید پڑھیں »

منی لانڈرنگ کیس: مونس الٰہی نےجواب جمع کرادیا، الزامات بے بنیاد قرار

لاہور: مسلم لیگ (ق) کے رہنما اور رکن قومی اسمبلی مونس الٰہی نے منی لانڈرنگ کیس میں ایک صفحے پر مشتمل تحریری جواب ایف آئی اے کو جمع کرا دیا جس میں انہوں نے خود پر عائد تمام الزامات کو بے بنیاد قرار دیا ہے۔ مونس الٰہی مبینہ منی لانڈرنگ کیس میں دوسری بار ایف آئی اے میں پیش ہوئے …

مزید پڑھیں »