بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: امریکا

امریکہ کی 3 ممالک کو 2 ارب ڈالر کا اسلحہ فروخت کرنے کی منظوری

واشنگٹن: امریکی محکمہ خارجہ نے 2 ارب ڈالر سے زائد مالیت کے ہتھیاروں اور فوجی سازوسامان کی فروخت کی منظوری دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق اس فوجی سامان میں نیدرزلینڈ کیلئے 96 پیٹریاٹ، بیلسٹک میزائل اور دیگر سامان، آسٹریلیا کیلئے کروز میزائل اور متحدہ عرب امارات کیلئے سمندری حدود کی نگرانی کرنے والے آلات شامل ہیں۔

مزید پڑھیں »

امریکا نے ایک بار پھر ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا

امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹ کام کی فضائیہ کے کمانڈر نے مغربی ایشیا میں ایران کی فضائی برتری کا اعتراف کیا ہے۔ واشنگٹن پوسٹ کے مطابق مغربی ایشیا اور شمالی افریقا میں امریکی فوج کی مرکزی کمان سینٹ کام کی ایئر فورس کے نئے کمانڈر الیکسس گرینکوویچ نے صحافیوں سے گفتگو میں اعتراف کیا ہے کہ اگرچہ امریکی جنگی …

مزید پڑھیں »

امریکا کا دعوی، چینی جاسوسی آلات بہت ہی خطرناک

ایف بی آئی نے بڑا انکشاف کرتے ہوئے کہا ہے کہ چینی جاسوسی آلات انٹیلی جنس پیغامات کو روک سکتے ہیں۔  امریکی خفیہ ادارے ایف بی آئی نے خبردار کیا ہے کہ چینی کمپنی ہواوے کے مواصلاتی آلات ایٹم بم کے استعمال سے متعلق بھیجے جانے والے پیغامات کو متاثر کر سکتے ہیں۔ ایف بی آئی نے انہیں جاسوسی آلات …

مزید پڑھیں »

امریکا میں تقریباً ایک دہائی بعد پولیو کا پہلا کیس رپورٹ

امریکا میں تقریباً ایک دہائی بعد پولیو کا پہلا کیس سامنے آ گیا۔ امریکی میڈیا کے مطابق مین ہٹن کے شمال میں راک لینڈ کاؤنٹی میں پولیو کا کیس رپورٹ ہوا ہے۔ پبلک ہیلتھ کمشنز کا کہنا ہے کہ صورتحال کو مانیٹر کر رہے ہیں۔ یاد رہے کہ امریکا میں آخری بار 2013 میں پولیو کا کیس رپورٹ کیا گیا …

مزید پڑھیں »

امریکا میں ہم جنس پرستوں کی شادی کے تحفظ کا بل منظور

واشنگٹن: امریکی ایوان نمائندگان کے ارکان نے ہم جنس پرستوں کے درمیان شادیوں کو تحفظ فراہم کرنے کے بل ‘ریسپیکٹ فار میریج ایکٹ’ کو کثرت رائے سے منظور کرلیا۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق امریکی پارلیمنٹ کے 267 ارکان نے ہم جنس پرستوں اور دیگر نسلوں کے درمیان شادیوں سے متعلق بل کی حمایت کی جب کہ 157 نے …

مزید پڑھیں »

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ سے باہر نکال دیا

امریکا نے پاکستان کو انسانی اسمگلنگ کی واچ لسٹ (ٹیئر 2 واچ لسٹ) سے باہر نکال دیا ہے۔ امریکی محکمۂ خارجہ کی جانب سے سالانہ ٹریفکنگ اِن پرسن کی رپورٹ جاری کی گئی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکی وزارتِ خارجہ نے اپنی سالانہ ٹریفکنگ اِن پرسن رپورٹ میں پاکستان کی درجہ بندی پر نظر ثانی کرنے کے بعد اسے ٹیئر …

مزید پڑھیں »

امریکا میں مہنگائی 40 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی

امریکا میں مہنگائی جون میں 9.1 فیصد کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی جس نے امریکی خاندانوں کو مزید نچوڑ دیا ہے اور صدر جو بائیڈن پر دباؤ ڈالا ہے جن کی ریٹنگ قیمتوں میں مسلسل اضافے سے متاثر ہوئی ہے۔ خبر رساں ایجنسی ‘اے ایف پی’ کی رپورٹ کے مطابق بدھ کو جاری کیے گئے حکومتی اعداد و شمار …

مزید پڑھیں »

پیٹرول مہنگا ہونے پر امریکا میں الیکٹرک گاڑیوں کی طلب میں اضافہ

پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث امریکا میں الیکٹرک گاڑیوں کی طلب میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ بلومبرگ کی ایک رپورٹ کے مطابق ایک چوتھائی امریکی شہری پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے باعث الیکٹرک گاڑیاں خریدنے کے خواہشمند ہیں۔ امریکن آٹو موبائل ایسوسی ایشن کے ایک سروے میں 30 فیصد افراد نے کہا کہ وہ ایک الیکٹرک گاڑی …

مزید پڑھیں »

امریکا کے بوٹ پالش کرنے سے بہتر ہے پاکستان نہ بنتا، عمران خان

سابق وزیراعظم اور چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ یہ ملک اس لیے آزاد ہوا تھا کیونکہ قائداعظم اور علامہ اقبال نے کہا کہ انگریز کی غلامی کے بعد ہم ہندوؤں کی غلامی میں نہیں جانا چاہتے، اگر آج ہم نے امریکا کے بوٹ پالش کرنے ہیں تو اس سے بہتر ہے کہ پاکستان نہ بنتا۔ …

مزید پڑھیں »

امریکا نے ایک بار پھر پی ٹی آئی کا ‘بیرونی سازش’ کا بیانیہ مسترد کردیا

امریکی محکمہ خارجہ نے ایک بار پھر اپنا مؤقف دہراتے ہوئے کہا ہے کہ ان دعوؤں میں کوئی صداقت نہیں ہے کہ واشنگٹن پی ٹی آئی کی حکومت گرانے کی سازش میں ملوث ہے۔ گزشتہ روز یہ تنازع میڈیا میں گردش کرنے والی ان رپورٹس کے ساتھ دوبارہ اٹھا جن میں بتایا گیا تھا کہ پی ٹی آئی کے سیکریٹری …

مزید پڑھیں »