امریکی فوج نے عراق میں اپنی چھاونی کے لئے نیا فوجی سازوسامان بھیجا ہے۔ امریکی فوج نئے فوجی ساز و سامان بشمول بکتر بند گاڑیاں شام سے عراق میں اپنے اڈوں تک لے آئی۔ رپورٹ کے مطابق شمال مشرقی شام کے مقامی ذرائع نے بروز منگل عراق کو نئے امریکی فوجی سازوسامان کی منتقلی کا اعلان کیا۔ شام کی سرکاری …
مزید پڑھیں »ٹیگ: امریکہ
امریکہ نے شام کے 35 آئل ٹینکرز چوری کرلئے
جمہوری عربی شام کی آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی کے اعداد و شمار کے مطابق، امریکی قابض افواج اور انکے کرائے کے فوجی ہر روز شام کے مشرقی علاقوں سے ستر ہزار بیرل تیل چوری کرتے ہیں۔ شام کے پینتیس آئل ٹینکرز کا قافلہ امریکی فوج نے چوری کرتے ہوئے عراق اسمگل کر دیا ہے۔ گذشتہ روز سنیچر کے دن …
مزید پڑھیں »امریکا اور صیہونی حکومت پر ہرگز بھروسہ نہیں کرنا چاہئے: رہبرانقلاب اسلامی ایران
رہبر انقلاب اسلامی ایران نے شام کی ارضی سالمیت پر زور دیتے ہوئے، شمالی شام میں ہر قسم کے فوجی حملے کو ترکی اور شام سمیت پورے خطے کے نقصان میں اور دہشت گردوں کے فائدے میں قرار دیا ہے۔ شام کے بارے میں آستانہ امن مذاکرات میں شرکت کے لئے تہران کے دورے پر آئے ہوئے ترکی کے صدر …
مزید پڑھیں »ایران نے مائیک پومپیو سمیت مزید 61 امریکی شخصیات پر پابندی عائد کردی
سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے وکیل روڈی جولیانی اور سابق قومی سلامتی کے مشیر جان بولٹن پر بھی پابندی لگائی گئی ہے۔ ایرانی حکام کو ان افراد اور کمپینوں کے اثاثے ضبط کرنے کی اجازت دے دی گئی۔ ایرانی وزارت خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ امریکا ایران مخالف مجاہدینِ خلق کو سپورٹ کرتا ہے۔ واضح رہے کہ …
مزید پڑھیں »امریکہ نے اسٹونیا کو جدید ترین میزائل سسٹم دینے کا اعلان کردیا
امریکی وزارت جنگ پینٹاگون نے اسٹونیا کو پانچ سو ملین ڈالر مالیت کے ہمارس راکٹ سسٹم فروخت کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیا رپورٹوں میں پینٹاگون کے جاری کردہ بیان کے حوالے سے بتایا گیا ہے کہ اسٹونیا کے لیے مختص کیے جانے والے ملٹری پیکیج میں چھے ہمارس راکٹ سسٹم ، ہتھیار، سپورٹنگ ایکیوپمنٹ، اسپیر پارٹس اور فنی …
مزید پڑھیں »روس کے مقابلے میں امریکہ کی پسپائی، پابندیوں میں نرمی کر دی
امریکہ کی وزارت خزانہ نے اعلان کیا ہے کہ روس کے ساتھ کیمیکل کھاد، خوراکی اشیا، آئل سیڈز، دواؤں اور طبی وسائل کے معاملات کئے جانے کی اجازت ہے۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق روس کے ساتھ سیاسی کشیدگی کے باوجود امریکی وزارت خزانہ نے ایک بیان میں روس کے خلاف پابندیوں میں نرمی کا کچھ اس طرح سے اعلان کیا ہے کہ روس …
مزید پڑھیں »امریکہ کا سپر سونک میزائل کا تجربہ
امریکی وزارت جنگ نے لاکہیڈ کمپنی کے سپر سونک میزائل کے تجربے کی خبـر دی ہے۔ رپورٹ کے مطابق امریکہ کے اس میزائل کا تجربہ ریاست کیلیفورنیا کے سواحل کے قریب کیا گیا ۔ میزائل کا یہ تجربہ ایسی حالت میں کیا گیا ہے کہ بلومبرگ نے اس سے قبل کیا جانے والا امریکی سپرسونک میزائل کا تجرجہ، شکست سے دوچار ہوجانے …
مزید پڑھیں »امریکی صدر کا دورہ سعودی عرب، تاریکی میں بائیڈن کا آخری تیر
امریکی صدر جو بائیڈن اگلے ہفتے اسرائیل، سعودی عرب اور بعض دیگر ممالک کا دورہ کرنے والے ہیں ۔ ایکنا انٹرنیشنل ڈیسک کے مطابق روس اور یوکرین کے مابین جاری جنگ اور امریکہ میں تیل اور پٹرول کی قیمتوں میں شدید اضافے اور امریکی عوام کی نکتہ چینی کے بعد امریکی صدر جو بائیڈن نے سعودی عرب جانے کا فیصلہ …
مزید پڑھیں »امریکی نئی پابندیوں سے مذاکرات تعلل کےشکارہونگے
ایرانی پارلیمنٹ کے کمیشن برائے قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ امریکہ نے ایران کیخلاف نئی پابندیاں عائد کرنے سے اس بات کا مظاہرہ کیا کہ وہ تعاون پر تیار نہیں اور مذاکرات کو تعلل کا شکار کرنے کی کوشش کر رہاہے۔ "عباس مقتدایی” نے ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے ایرانی قوم کیخلاف …
مزید پڑھیں »امریکہ کا ناکام میزائل تجربہ؛ بین البراعظمی بیلسٹک میزائل کا ہوا میں دھماکہ
تہران، – امریکی حکام، جو اپنے ملک کی فوجی طاقت کے چین اور روس کے پیچھے پڑ جانے سے پریشان ہیں، نے اعلان کیا کہ ایک بین البراعظمی بیلسٹک میزائل بدھ کی رات دیر گئے، کیلیفورنیا میں وینڈنبرگ اسپیس فورس بیس سے لانچ ہونے کے چند سیکنڈ بعد ہی پھٹ گیا۔ رپورٹ کے مطابق، اس اڈے کے حکام نے جمعرات …
مزید پڑھیں »