پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: امریکہ ۔

امریکہ میں دو چھوٹے طیارے ٹکرا گئے، چار ہلاک

امریکہ میں دو چھوٹے طیاروں کے ایک دوسرے سے ٹکرا جانے کے نتیجے میں کم سے کم چار افراد ہلاک ہوگئے۔ امریکہ کی شہری ہوا بازی کے حکام کے مطابق طیاروں کا یہ حادثہ ریاست نویڈا کے شہر لاس ویگاس ایئرپورٹ پر پیش آیا۔ ابتدائی رپورٹوں کے مطابق پی ای چھیالیس قسم کا ایک چھوٹا طیارہ لینڈنگ کے دوران رن وے پر …

مزید پڑھیں »

شام، تیل کی لوٹ مار سے باز نہیں آر رہا ہے امریکہ

جدید ترین ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک اور قافلہ عراق سے شام میں داخل ہوا ہے۔ سانا کی رپورٹ کے مطابق، فوجی ٹرکوں، ٹینکوں اور توپوں سمیت مختلف قسم کے ہتھیاروں سے لیس دہشتگرد امریکی فوجیوں کا ایک قافلہ جو 43 ٹرکوں اور آئل ٹینکروں پر مشتمل تھا، گزشتہ رات عراق کی غیر قانونی الولید گذرگاہ سے شام کے جنوبی علاقے …

مزید پڑھیں »

مال بردار جہاز جو برج خلیفہ کی بلندی کو چھو سکتے ہیں

گذشتہ سال جب ایور ایس نامی دنیا کا سب سے بڑا مال بردار بحری جہاز 14 اگست کو چین کے ینیشیئن پورٹ سے نکل کر جنوبی چین سمندر میں داخل ہوا تو یہ ایک ریکارڈ توڑنے والے سفر کی شروعات تھی۔ آج تک کسی بھی مال بردار بحری جہاز نے اتنے زیادہ کنٹینرز کے ساتھ سفر نہیں کیا جو 20 …

مزید پڑھیں »

امریکہ ، یمن کا تیل لوٹنا چاہتا ہے: یمنی حکام

یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیراعظم نے کہا ہے کہ امریکی سفیر کا المھرہ اور حضرموت صوبوں کا دورہ تیل کے کنؤوں اور بندرگاہوں پرقبضہ کرنے کے لئے انجام پایا ہے۔ سبا نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق یمن کی نیشنل سالویشن حکومت کے وزیرا‏عظم عبدالعزیز بن حبتور نےاتوار کو حضرموت اور المھرہ صوبوں کے گورنروں سے ملاقات میں نئی سامراجی …

مزید پڑھیں »