منگل , 26 ستمبر 2023

ٹیگ: امریکہ

یوکرین جنگ میں روس کی حمایت چین کی تاریخی غلطی ہے، امریکہ

امریکہ یوکرین کو مزید ایک ارب ڈالر کے فوجی امداد دے گا، دوسری طرف چین نے روس کو اس کے سلامتی خدشات کے حوالے سے حمایت برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔ جبکہ واشنگٹن کا کہنا ہے کہ بیجنگ یوکرین جنگ میں تاریخ کے غلط رخ پر ہے۔ روس کی جانب سے مشرقی ڈونباس علاقے پر حملے کے درمیان امریکہ …

مزید پڑھیں »

امریکہ میں عوام اور اساتذہ غیر محفوظ۔اساتذہ کو مسلح کردیا

امریکہ، ریاست اوہایو میں اساتذہ کو ممکنہ حملوں کے پیش نظر مسلح کر دیا گیا اوہایو کی ریاستی اسمبلی میں قبول کردہ بل کو گورنر مائیک ڈی وائن کے دستخط کے بعد سرکاری حیثیت مل گئی امریکہ، ریاست اوہایو میں اساتذہ کو ممکنہ حملوں کے پیش نظر مسلح کر دیا گیا امریکی ریاست اوہایو میں اساتذہ کو 24 گھنٹے جیسی …

مزید پڑھیں »

بائیڈن کا یوکرین کے لیے ایک ارب ڈالر مالیت کے ہتھیاروں کے پیکیچ کا اعلان

خبر رساں ادارے اے ایف پی کے مطابق نئے امریکی اسلحہ پیکج میں مزید 155 ملی میٹر ہوویٹزر اور ان کے لیے 30 ہزار راؤنڈ گولہ بارود، دو زمینی ہارپون اینٹی شپ میزائل سسٹم اور چار ہیمرز راکٹ آرٹلری سسٹم کے لیے اضافی راکٹ شامل ہیں جو یوکرین جلد ہی میدان جنگ میں اتارنے والا ہے۔ امریکی صدر نے ایک …

مزید پڑھیں »

امریکہ نے اپنے شہریوں کو یوکرین جانے سے روک دیا

امریکہ نے اپنے شہریوں کو یوکرین جانے سے روک دیا ہدایت دو امریکیوں کے روسی فوج کے ہاتھوں پکڑے جانے پر جاری کی گئی۔ امریکہ نے اپنے شہریوں کو ہدایت کی ہے کہ وہ یوکرین کی طرف سفر نہ کریں۔ یہ ہدایت ان اطلاعات کے بعد جاری کی گئی کہ روسی فوج نے یوکرین میں دو امریکی شہریوں کو پکڑ …

مزید پڑھیں »

امریکہ کامقصد مذاکرات کی میز پر سیاسی مراعات حاصل کرنا ہے: امیرعبداللہیان

امریکہ کا آئی اے ای اے میں قرارداد کے مسودہ تیار کرنے کا مقصد مذاکرات کی میز پر سیاسی مراعات حاصل کرنا ہے: امیرعبداللہیان۔ ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایران اور امریکہ کے درمیان یورپی یونین کے نمائندے کے ذریعے خطوط کے تبادلے کے باوجود، وائٹ ہاؤس نے من مانی طور پر بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کو …

مزید پڑھیں »

شام: امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملہ

میڈیا ذرائع نے شام کے التنف علاقے میں امریکی فوجی چھاؤنی پر ڈرون حملوں کی خبر دی ہے۔ صابرین نیوز چینل نے جمعرات کو اعلان کیا ہے کہ التنف فوجی چھاؤنی کو جو امریکی فوجیوں کے قبضے میں ہے، ڈرون حملوں کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ تاہم ابھی تک اس حملے کی تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں ۔ التنف فوجی …

مزید پڑھیں »

ایران نے امریکی عزائم کو خاک میں ملا دیا، بریگیڈیئر جنرل حیدری

اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران نے علاقے میں بارہا امریکی ہیبت کا بت پاش پاش کرکے رکھ دیا ہے ۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی بری فوج کے کمانڈر بریگیڈیئر کیومرث حیدری نے فوج میں موجود علما کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ آج ایران، اقتدار و توانائی کے اس مقام …

مزید پڑھیں »

امریکا کا جوہری معاملے پر ایران کے ساتھ ’مسلسل، بلاواسطہ‘ رابطوں کا اعتراف

امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان نے کہا کہ ہم ایرانیوں کی طرف سے تعمیری جواب کے منتظر ہیں۔ امریکا کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ صدر جو بائیڈن کی حکومت نے ایران سے بالواسطہ مسلسل روابط برقرار رکھے ہیں۔ ڈان اخبار کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ یہ روابط اس بات کا اشارہ ہیں کہ واشنگٹن کو …

مزید پڑھیں »

امریکہ بوکھلاہٹ کا شکار ایران پرلگادیا ٹھوس ایندھن والے راکٹ تیار کرنے کا الزام

امریکہ کا کہنا ہے کہ ایرو سپیس پروگرام میں بتدریج کامیوں کےساتھ ایران نے ٹھوس ایندھن والے راکٹ کی آزمائشی لانچ کرنے کا عزم کررکھاہے۔ عرب نیوز کے مطابق سیٹلائٹ سے حاصل کردہ تصاویر سے ظاہر ہے کہ صوبہ سمنان میں واقع امام خمینی سپیس پورٹ میں تیاریاں جاری ہیں۔ ایرانی وزارت دفاع کے ترجمان احمد حسینی نے کہا کہ لانچ کے …

مزید پڑھیں »