امریکہ نے وسطی ایشیا کو اپنی بائیولوجیکل سرگرمیوں کا مرکز بنا رکھا ہے اور روس اس معاملے میں علاقائی ملکوں کے ساتھ بات چیت کر رہا ہے۔ روس کے وزیر خارجہ سرگئی لاؤروف نے رشیا ٹوڈے عربی کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ آرمینا، قزاقستان اور وسطی ایشیا کے بعض ملکوں نے اپنے ہاں امریکی بائیولوجیکل تجربہ گاہیں قائم کر …
مزید پڑھیں »ٹیگ: امریکہ
ایران کے خلاف امریکہ کی نئی پابندیاں
ایران کے خلاف امریکہ کی دشمنانہ اور مخاصمانہ پالیسیوں کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ امریکی محکمۂ خزانہ نے دعوی کیا ہے کہ اس نے تیل کی اسمگلنگ اور منی لانڈرنگ کے ایک بین الاقوامی نیٹ ورک کا پتہ لگایا ہے جو سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی کی قدس فورسز کے ذریعے چلایا جاتا ہے اور اس کیخلاف پابندیاں عائد کی ہیں۔ …
مزید پڑھیں »امریکیوں نے دوبارہ وعدہ خلافی کی: ایران
ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے سربراہ نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران محض مذاکرات کے لیے مذاکرات کو قبول نہیں کرتا ۔ ایرانی پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے سربراہ وحید جلال زادہ نے اتوار کو ویانا مذاکراتی ٹیم کے سربراہ کی شرکت سے پارلیمنٹ کی قومی سلامتی اور خارجہ پالیسی کے کمیشن کے …
مزید پڑھیں »بولیویا کے سابق صدر کا انکشاف، امریکا کے چہرے سے نقاب ہٹادی
بولیویا کے سابق صدر کا انکشاف، امریکا کے چہرے سے ہٹائی نقاب بولیویا کے سابق صدر کا کہنا ہے کہ امریکا، یوکرین کے لئے اسلحے بھیج کر جنگ اور ہلاکتوں میں اضافے کا سبب بن رہا ہے۔ ایوو مورالیس نے کہا کہ امریکا، یوکرین کو ہتھیار بھیج کر لوگوں کے قتل کے مواقع کو بڑھا رہا ہے۔ بولیویا کے سابق …
مزید پڑھیں »