منگل , 26 ستمبر 2023

ٹیگ: امریکہ

روس نے امریکی پابندیوں کا جواب دیا تو تیل 380 ڈالر فی بیرل ہو جائے گا، ماہرین

واشنگٹن : امریکی بینک جے پی مورگن کےتجزیہ نگاروں کا کہنا ہے عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 380 ڈالر فی بیرل تک پہنچنے کا خدشہ ہے۔ اگر روس نے امریکا اور یورپ کی جانب سے عائد پابندیوں کے خلاف جوابی کارروائی کی اورخام تیل کی پیداوار میں کمی کر دی تو عالمی مارکیٹ میں تیل کی قیمت 380 ڈالر …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی شرپسندی، اپنے ہی شہری کو ماری 60 گولیاں

ابلاغ نیوز: غیر سفید فام شہریوں کے حقوق کی تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن فار دی ایڈوانسمنٹ آف کلرڈ پیپل کے صدر ڈیرِک جانسن نے جیلینڈ کی ہلاکت کو ‘کھلا قتل’ قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق،امریکی ریاست اوہایو کے شہر ایکرن میں پولیس نے ایک سیاہ فام شخص کے تعاقب کی ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں دیکھا جا …

مزید پڑھیں »

امریکی جارح فورسز نے شامی تیل کے 55 ٹینکرز جو ہزاروں ٹن تیل پر مشتمل تھے، کو چورایا۔

امریکی قابض فورسز نے شام میں قومی وسائل اور ذخائر کے لوٹنے کے تسلسل میں تیل سے بھرے 55 ٹینکروں کے قافلے کو کو عراق میں اپنے اڈوں پر منتقل کر کے لوٹ لیا۔ امریکی جارج فوج نے دیر الزور کے مضافات میں ایک اور فوجی کارروائی میں دو شامی شہریوں کو ہلاک کر دیا۔ شامی نیوز ایجنسی ‘سانا’ نے …

مزید پڑھیں »

امریکی فریق تیاری و جدت عمل کے بغیر دوحہ مذاکرات میں پہنچا تھا : امیرعبداللہیان

ایران کے وزیرخارجہ نے ویانا اور دوحہ میں ایران کے خلاف ظالمانہ پابندیوں کی منسوخی کے لئے ہونے والے مذاکرات کا ذکرکرتے ہوئے کہا کہ امریکی فریق کسی تیاری کے بغیر دوحہ مذاکرات میں شریک ہوا تھا۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیرخارجہ حسین امیرعبداللہیان نے فرانسیسی وزیرخارجہ کیتھرین کولونا سے ٹیلی فونی گفتگو میں کہا کہ ایران حالیہ دوحہ مذاکرات …

مزید پڑھیں »

امریکہ سنجیدہ ہو تو مذاکرات کامیاب ہو سکتے ہیں:ایرانی وزیر خارجہ

ایران کے وزیر خارجہ کا کہنا ہے اگر امریکہ حقیقت پسندی سے کام لے تو ایٹمی مذاکرات کامیاب ہو سکتے ہیں۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللہیان نے اپنے ایک ٹوئیٹ میں کہا کہ ایران کے نائب وزیر خارجہ اور اعلی مذاکرات کار علی باقری کنی نے بڑی سنجیدگی اور ان سے مکمل ہم آہنگی کے ساتھ …

مزید پڑھیں »

امریکی انسانی حقوق، رہبر معظم انقلاب کی نظر میں

فلسطینی شہریوں کے خلاف غاصب صہیونی رژیم اور یمنی شہریوں کے خلاف آل سعود رژیم کے مجرمانہ اقدامات اس قدر واضح ہیں کہ حتی مغربی ممالک کے شہری ان کی مذمت کرنے میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں دنیا بھر میں انسانی حقوق سے متعلق سرگرم وکلاء نے "انتڑنیشنل ریسرچ کمیشن” قائم کیا ہے اور امریکی پولیس کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا انسانی حقوق کے حوالے سے دوہرا معیار ہے: ایران

ایران کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کے غیرقانونی اور جارحانہ اقدامات کے باعث افغانستان، عراق اور بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی نا گفتہ بہ ہے۔ ایرانی عدلیہ کے نائب اور انسانی حقوق کونسل کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ سعودی …

مزید پڑھیں »

عراق، شام کی سرحد پر واقع امریکی اڈے میں دھماکے

عراق اور شام کی سرحد کے قریب واقع امریکہ کا فوجی اڈہ دھماکوں سے گونج اٹھا۔ رپورٹ کے مطابق عراقی ذرائع کا کہنا ہے کہ شام کی سرحد کے قریب امریکہ کے فوجی اڈے العمر آئل اسکوائر میں دو زور دار دھماکے ہوئے۔ دھماکوں سے ممکنہ جانی اور مالی نقصانات کی رپورٹ ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے۔ گزشتہ روز …

مزید پڑھیں »

امریکہ یمن کے پیٹرولیم ذخائر پر اپنی اجارہ داری قائم کرنا چاہتا ہے، یمنی وزیر اعظم

یمن کے وزیر اعظم عبد العزیز صالح بن حبتور نے صوبہ حضرموت اور المہرہ کے گورنرز سے ملاقات کے دوران ان دو صوبوں کے مزاحمت کاروں کی مقاومت اور سعودی قابض افواج اور ملکی اقتدار کے خلاف ان کی سازشوں سے مقابلے کو سراہتے ہوئے ان کی قدردانی کی۔ المسیرہ نے کہاہے کہ یمن کے وزیر اعظم عبد العزیز صالح …

مزید پڑھیں »