بدھ , 17 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: امریکی فوج

روس نے امریکی اتحادیوں کے ٹھکانوں پر حملےکیے۔امریکی فوجی حکام

امریکی فوجی حکام کے مطابق، روسی فوج نے رواں ماہ شام میں امریکی اتحاد کے ٹھکانوں پر کئی فضائی حملے کیے ہیں۔ امریکی فوجی حکام کا کہنا ہے کہ روسی افواج نے رواں ماہ آپریشنز کا ایک سلسلہ شروع کیا ہے، جس میں جنوبی شام میں التنف اڈے پر فضائی حملہ بھی شامل ہے۔ امریکی حکام نے روس کے اقدامات …

مزید پڑھیں »

عراق میں اچانک امریکی افواج کی نقل وحرکت میں اضافہ

امریکی فوج نے مبینہ طور پر شام کے شمال مشرقی صوبے حسقہ سے فوجی اور لاجسٹک آلات سے لدے ٹرکوں کا ایک نیا قافلہ شمالی عراق کے نیم خودمختار کردستان علاقے میں اپنے ایک اڈے پر بھیجا ہے۔جس کی وائرل ہونے والی تصاویر میں خطے میں امریکی افواج کی بڑےپیمانے پرنقل وحرکت پرتشویش کا اظہارکیاجارہاہے ایک عراقی سیکورٹی کا کہنا …

مزید پڑھیں »

شامی عوام نے پھر امریکی فوجیوں کو آگے بڑھنے سے روکا

شام کے عوام نے شمال مشرقی شام کے حسکہ صوبے میں واقع شہر قامشلی میں دہشتگرد امریکی فوجی کاررواں کے داخلے کو روک دیا ہے ۔ سانا نیوز ایجنسی رپورٹ کے مطابق شام کے شہر قامشلی کے عوام نے ایک بار پھر اپنے ملک میں غیر قانونی طور پر درآئے دہشتگرد امریکیوں کو اپنے علاقے میں داخل ہونے سے روک …

مزید پڑھیں »