پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: انتخابات:

پنجاب ضمنی انتخابات: پی ٹی آئی 20 میں سے 15 نشستوں پر کامیاب

پنجاب کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات کے غیر حتمی و غیر سرکاری نتائج کے مطابق پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے 15 نشستوں پر کامیابی حاصل کرلی۔ ان انتخابات میں مسلم لیگ (ن) 4 نشستوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر رہی جبکہ ایک نشست پر آزاد امیدوار کامیاب رہا۔ پی پی 7 راولپنڈی: پی پی 7 راولپنڈی کے …

مزید پڑھیں »

پنجاب ضمنی انتخابات : پی ٹی آئی رہنما کا 18 سیٹیں جیتنے کا دعویٰ

پاکستان تحریک انصاف نے رہنما اور سابق وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب کی 20 سیٹوں پر ہونے والے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف 16سے 18سیٹیں جیتے گی یہ بات انہوں نے جہلم میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہی، ان کا کہنا تھا کہ اب ن لیگ کا کوئی ووٹ بینک نہیں وہ الیکشن سےمکمل آؤٹ …

مزید پڑھیں »

سندھ: بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں پی پی بھاری اکثریت سے کامیاب

پیپلز پارٹی نے سندھ میں چار ڈویژنز کے 14 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات میں بھاری اکثریت سے کامیابی حاصل کی ہے۔ شہری علاقوں کی میونسپل کمیٹیوں میں اب تک کل 354 میں سے 309 نشستوں کے نتائج سامنے آچکے ہیں جن میں پیپلز پارٹی 244 نشستیں جیتنے میں کامیاب رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے بعد جی ڈی اے 22، آزاد …

مزید پڑھیں »

پیرس:  فرانس میں انتخابات کا پہلا راؤنڈ مکمل ٹرن آؤٹ معمول سے کم رہا

فرانس نیشنل اسمبلی کی 577؍ نشستوں کے انتخاب کا پہلا راؤنڈ مکمل ہو گیا پہلے راؤنڈ میں ووٹروں کا ٹرن آوٹ معمول سے کم رہا۔ پارلیمانی انتخابات کے پہلے مرحلے میں فرانس کے صدر ایمنول میکرون کی سیاسی جماعت لے ریپلک شدید مشکلات کا شکار رہی ۔ بائیں بازو، سوشلسٹ، کمیونسٹ اور گرینز پارٹی کے اتحاد نے بہتر کار کردگی …

مزید پڑھیں »

پاکستانی امریکن آصف محمود نے مڈٹرم انتخابات کی پرائمری جیت کر تاریخ رقم کر دی

اکستانی امریکن ڈاکٹر آصف محمود نے وسط مدتی انتخابات کی پرائمری جیت کر تاریخ رقم کر دی۔ ڈاکٹر آصف محمود نے امریکا کے وسط مدتی انتخابات کے لیے ڈیموکریٹس کی نشست پر کیلیفورنیا کی پرائمری جیتی ہے، انہوں نے ری پبلکن حریف اور موجودہ رکن کانگریس یونگ کم سے 11 فیصد زیادہ ووٹ حاصل کیے ہیں۔ ڈاکٹر آصف کانگریس کے …

مزید پڑھیں »

بلوچستان بلدیاتی انتخابات: بیشتر آزاد امیدوار کامیاب، سیاسی جماعتوں میں جے یو آئی سب سے آگے

بلوچستان کے بلدیاتی انتخابات میں آزاد امیدواروں نے واضح اکثریت حاصل کرلی۔ بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ صبح 8 بجے سے شام 5 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہی۔ ووٹنگ میں شہریوں نے بھرپور دلچسپی لی اور خواتین نے بھی ووٹ کا حق استعمال کیا جبکہ ضلع تربت میں 31 فیصد ٹرن آؤٹ رہا …

مزید پڑھیں »