پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: انتقال

24 گھنٹوں کے دوران ملک میں کوروناکےمزید2مریض انتقال کرگئے

اسلام آباد: پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء سے مزید 2 افراد جاں بحق ہو گئے۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے جاری کردہ اعداد و شمارکے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پاکستان میں کوروناکےمزید693 مریض رپورٹ ہوئے ہیں جبکہ کورونا کا شکار 2 مریض …

مزید پڑھیں »

پاکستان، کورونا سے مزید 10 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں کورونا وائرس کی چھٹی لہر کے پیشِ نظر کیسز میں مسلسل اضافہ جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس عالمی وباء سے مزید 10 افراد جان سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں۔ نیشنل انسٹیٹیوٹ آف ہیلتھ (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں میں 22451 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 737 افراد میں کورونا وائرس کی …

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کی شرح میں مزید کمی، دو افراد انتقال کرگئے

اکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 2.47 فیصد ریکارڈ کی گئی۔ قومی ادارہ برائے صحت (این آئی ایچ) کے مطابق 24 گھنٹوں میں کووڈ کے 15,038 ٹیسٹ کیے گئے جن میں سے 371 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ اس کے علاوہ کورونا وائرس میں مبتلا 140 مریضوں کی حالت اب بھی تشویشناک بتائی …

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا سے مزید 2 افرادکا انتقال، مثبت کیسزکی شرح 4 فیصد ہوگئی

اسلام آباد: قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق ملک میں 24 گھنٹوں میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 3.88 فیصد ریکارڈ کی گئی جب کہ وائرس نے مزید 2 افراد کی جان لے لی۔ قومی ادارہ صحت کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ملک میں24گھنٹوں میں کورونا کے16ہزار 755 ٹیسٹ کیےگئے،جن میں سے …

مزید پڑھیں »

ملک میں کورونا کیسز میں اضافہ، مزید 2 افراد انتقال کرگئے

پاکستان میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا سے مزید 2 افراد انتقال کرگئے جب کہ 333 افراد میں وائرس کی تصدیق ہوئی۔ قومی ادارہ صحت (این آئی ایچ) کے مطابق گزشتہ روز 13 ہزار 759 ٹیسٹ کیے گئے جس کے بعد مثبت کیسز کی شرح 2 اعشاریہ 42 فیصد سامنے آئی۔ این آئی ایچ کےمطابق کورونا کے 85 مریضوں …

مزید پڑھیں »

عامر لیاقت حسین انتقال کرگئے

رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت حسین کراچی میں انتقال کرگئے۔ عامر لیاقت حسین کو تشویشناک حالت میں نجی اسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں ڈاکٹرز نے طبی معائنے کے بعد عامر لیاقت کے انتقال کی تصدیق کی۔ تفصیلات کے مطابق عامر لیاقت حسین کے کمرے کا دروازہ بند تھا جسے گھر کے ملازمین کافی دیر سے کھٹکھٹا رہے تھے۔ ملازم …

مزید پڑھیں »

نامور پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے، اہلخانہ

سکردو: نامور پاکستانی کوہ پیما علی رضا سدپارہ انتقال کر گئے۔ ‎ علی رضا سدپارہ پہاڑ سے گرنے کے باعث زخمی ہوئے تھے جس کی وجہ سے وہ ریجنل اسپتال میں زیر علاج تھے۔ اہل خانہ کے مطابق 66 سالہ علی رضا 1986 سے کوہ پیمائی کے شعبے سے وابستہ تھے، انہوں نے 8ہزار میٹر سے بلند چار چوٹیوں کو …

مزید پڑھیں »