اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: انسانی حقوق

25 ہزار ایرانی شہری دہشتگردی کےخلاف کاروائی میں شہید ہوگئے

نائب ایرانی عدلیہ برائے بین الاقوامی امور اور ہیڈ کوارٹر کے سیکریٹری برائے انسانی حقوق نے کہا ہے کہ دنیا بھر میں 250 امریکی فوجی اڈوں کی موجودگی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کی واضح مثال ہے۔ یہ بات کاظم غریب آبادی نے جمعہ کے روز امریکی انسانی حقوق کے موضوع سے کانفرنس میں خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے …

مزید پڑھیں »

ایران کے خلاف انسانی حقوق کا منصوبہ برطانوی منصوبہ ہے: ایران

ایرانی عدلیہ کے ڈپٹی سیکریٹری اور کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ نے ایران کیلئے انسانی حقوق کے منصوبے کو برطانوی منصوبہ قرار دیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی عدلیہ کے ڈپٹی سیکریٹری اور کونسل برائے انسانی حقوق کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے ملک کی عدالتوں میں انسانی حقوق کونسل کے رابطہ کاروں کے ساتھ ہونے والی ملاقات میں …

مزید پڑھیں »

ایران میں "ہفتہ برائے امریکی انسانی حقوق” کا انعقاد

ایرانی حکومت نے امریکہ کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں کو بے نقاب کرنے کے لیے جون کے آخر سے جولائی کے آغاز تک "ہفتہ برائے امریکی انسانی حقوق” کا انعقاد کیا۔ ایرانی وزارت خارجہ نے حال ہی میں ایک بیان میں کہاتھا کہ یکطرفہ پابندیاں امریکہ کے لیے ایرانی عوام کے حقوق اور مفادات کی خلاف ورزی کا اوزار …

مزید پڑھیں »

امریکہ کی شرپسندی، اپنے ہی شہری کو ماری 60 گولیاں

ابلاغ نیوز: غیر سفید فام شہریوں کے حقوق کی تنظیم نیشنل ایسوسی ایشن فار دی ایڈوانسمنٹ آف کلرڈ پیپل کے صدر ڈیرِک جانسن نے جیلینڈ کی ہلاکت کو ‘کھلا قتل’ قرار دیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق،امریکی ریاست اوہایو کے شہر ایکرن میں پولیس نے ایک سیاہ فام شخص کے تعاقب کی ویڈیو جاری کر دی ہے جس میں دیکھا جا …

مزید پڑھیں »

ایران کی سردشت پر کیمیائی حملے میں انسانی حقوق کے نام نہاد کارکنوں کی خاموشی پر تنقید۔

ایرانی وزیر خارجہ نے سردشت شہر پر کیمیائی حملے کے بارے میں ملوث ہونے اور خاموشی اختیار کرنے پر انسانی حقوق کے نام نہاد محافظوں پر کڑی تنقید کی ہے۔ یہ بات حسین امیرعبداللہیان نے پیر کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی۔ انہوں نے ٹویٹ کیا کہ سردشت پر کیمیائی بمباری عراق کی طرف سے ایران پر مسلط کی …

مزید پڑھیں »

امریکی انسانی حقوق، رہبر معظم انقلاب کی نظر میں

فلسطینی شہریوں کے خلاف غاصب صہیونی رژیم اور یمنی شہریوں کے خلاف آل سعود رژیم کے مجرمانہ اقدامات اس قدر واضح ہیں کہ حتی مغربی ممالک کے شہری ان کی مذمت کرنے میں مصروف ہیں۔ حال ہی میں دنیا بھر میں انسانی حقوق سے متعلق سرگرم وکلاء نے "انتڑنیشنل ریسرچ کمیشن” قائم کیا ہے اور امریکی پولیس کی جانب سے …

مزید پڑھیں »

امریکہ کا انسانی حقوق کے حوالے سے دوہرا معیار ہے: ایران

ایران کی انسانی حقوق کونسل کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا ہے کہ امریکہ اور اسکے علاقائی و غیر علاقائی اتحادیوں کے غیرقانونی اور جارحانہ اقدامات کے باعث افغانستان، عراق اور بحرین میں انسانی حقوق کی صورتحال انتہائی نا گفتہ بہ ہے۔ ایرانی عدلیہ کے نائب اور انسانی حقوق کونسل کے سربراہ کاظم غریب آبادی نے کہا کہ سعودی …

مزید پڑھیں »

امریکی حکومت انسانی حقوق کی سب سے بڑی مخالف ہے : ایران

ایران نے اعلان کیا ہے امریکی حکومت نہ صرف یہ کہ انسانی حقوق کی حامی نہیں بلکہ سب سے زیادہ اس کی خلاف ورزی کرنے والی حکومت ہے ایران میں ستائیس جون سے تین جولائی تک ہفتہ امریکی انسانی حقوق منایا جاتا ہے جس کا مقصد ایرانی عوام کے خلاف امریکہ کے متعدد جرائم ومظالم کی یاد دلانا ہے۔ اسلامی …

مزید پڑھیں »

ایران نے انسانی امداد کی تیسری کھیپ افغانستان بھیج دی

اسلامی جمہوریہ ایران نے افغانستان میں زلزلہ متاثرین کے لیے انسانی امداد کی تیسری کھیپ بھیجی ہے۔ اس پیکیج میں ادویات، خوراک، کپڑے، پناہ گاہ کے خیمے اور زلزلہ زدگان کو درکار دیگر بنیادی ضروریات شامل ہیں۔ ایران نے جمعرات کے روز افغانستان میں زلزلہ سے متاثرہ علاقوں میں انسانی امداد اور ابتدائی طبی امداد لے جانے والے دو طیارے …

مزید پڑھیں »

اقوام متحدہ سے سعودی عرب کو انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں پر سزا دینے کا مطالبہ

انسانی حقوق کی بین الاقوامی تنظیموں نے اقوام متحدہ کے رکن ممالک سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ بین الاقوامی تنظیم کی انسانی حقوق کونسل کے موجودہ اجلاس میں سعودی عرب کو انسانی حقوق کے میدان میں اپنی بین الاقوامی ذمہ داریوں پر پابند کرنے کے لیے مشترکہ کارروائی کی حمایت کریں۔ تنظیموں نے ایک مشترکہ بیان میں اشارہ کیا …

مزید پڑھیں »