پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: انصاراللہ

انصارالله کیجانب سے بائیڈن کے دورہ ”ریاض” اور ”تل ابیب” کی مذمت

بائیڈن نے ہفتے کی صبح جدہ میں اپنے ہوٹل میں ایک پریس کانفرنس میں سعودی عرب کیجانب سے اسرائیلی جہازوں کیلئے اپنی فضائی حدود کھولنے کا ذکر کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے یمن میں جنگ بندی کے حوالے سے ”ریاض” کے حکام سے بات کی ہے۔  یمن کی مقاومتی تحریک انصار اللہ کے سیاسی دفتر نے امریکی صدر کے …

مزید پڑھیں »

انصار اللہ کی سعودی عرب کو کھلی دھمکی، شدید حملوں کے لئے تیاررہیں۔

یمن کی عوامی تحریک انصار اللہ نے سعودی اتحاد کو خبردار کیا ہے کہ مزید تکلیف دہ حملوں کے لئے تیار رہیں۔ عالم اسلام: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے ایک رکن نے جارح سعودی – اماراتی اتحاد کو خبردار کیا ہے کہ وہ جتنی زیادہ جارحیت اور یمنی عوام کا محاصرہ جاری رکھیں گے، اتنی ہی سخت، بڑی اور …

مزید پڑھیں »

ریاض: تعز کے راستے کھولے جائیں، سلامتی کونسل کا حوثیوں انصاراللہ سے مطالبہ

اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل نے  سےانصاراللہ سے یمن تعز کے راستے اور گزرگاہیں کھولنے اور شہر کی ناکہ بندی ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔عرب میڈیا کے مطابق اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوترش نے گزشتہ منگل کو کہا تھا کہ وہ تعز کے راستے کھلوانے کے لیےانصاراللہ  پر دباؤ ڈالیں گے اور یمن میں مکمل سیاسی تصفیے …

مزید پڑھیں »