جمعہ , 12 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: انٹربینک

ڈالر مسلسل بلند ترین سطح پر، انٹربینک میں 224 روپے کا ہوگیا

کراچی: انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ دیکھا جارہا ہے۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر بھی ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھا گیا اور کاروبار کے دوران ڈالر ایک بار پھر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔ پیر کے روز کاروبار کے اختتام پر ڈالر 215.20 روپے پر بند ہوا۔ منگل …

مزید پڑھیں »

انٹر بینک میں آج ڈالر کتنے کا ہے؟

ملک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ آج بھی جاری ہے۔ انٹر بینک میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 19 پیسے کمی کے بعد 206 روپے 75 پیسے کا ہے۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروبار کا مثبت آغاز ہوا ہے۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں 100 انڈیکس 178 پوائنٹس اضافے …

مزید پڑھیں »

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ

انٹربینک میں ڈالرکی قدر میں کمی کے بعد 25 پیسے اضافہ ہوا ہے۔ گذشتہ روز ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں مسلسل اونچی اڑان کے بعد ڈالرکی قیمت میں استحکام دیکھا گیا تھا۔ منگل کے روز انٹر بینک میں کاروبار کے آغاز میں ڈالرکی قدر میں 25 پیسے اضافہ دیکھا گیا، ایک ڈالر 207 روپے 75 پیسے پر فروخت ہورہا ہے۔  

مزید پڑھیں »

انٹربینک میں ڈالر پھر مہنگا، اب کتنا اضافہ ہوا؟

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور روپے کی قدر میں مسلسل کمی آرہی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 2 روپے4 پیسے مزید مہنگا ہونےکے بعد اب 212 روپےکا ہوگیا ہے۔ گزشتہ روز بھی انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ 1.21 روپے بڑھ کر 209.96 روپے ہوگیا تھا جب کہ اوپن مارکیٹ میں …

مزید پڑھیں »

انٹربینک میں ڈالر 205 روپے سے بھی تجاوز کرگیا

کراچی: انٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور ڈالر 203 روپے 86 پیسے پر بند ہوا۔ منگل کو بھی کاروبار کے آغاز میں ڈالر کی قدر میں اضافہ دیکھنے میں آیا اور انٹربینک میں …

مزید پڑھیں »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 2 روپے کمی

کراچی: انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ حکومت نے آئی ایم ایف کی شرائط پر پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں 30 روپے لیٹر تک کا بڑا اضافہ کیا ہے جس کے بعد انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں کمی دیکھنے میں آرہی ہے۔ جمعرات کے روز کاروبار کے دوران ڈالر …

مزید پڑھیں »

انٹربینک میں ڈالر کی قیمت میں 34 پیسے کی کمی

بالآخر روپے کی قدر میں اضافہ ہونے لگا،45 دن بعد ڈالر کی بڑھتی قمیمتوں کو بریک لگ گئی۔ کاروباری برادری نے بھی سکھ کا سانس لیا۔ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں بہتری آنے کے بعد امریکی کرنسی کی قیمت میں 34 پیسے کی کمی ہو گئی، انٹربینک میں ڈالر 200 روپے 60 پیسے پر فروخت ہوا۔واضح رہے کہ …

مزید پڑھیں »

انٹربینک میں ڈالر مزید مہنگا، 201 روپے پر جا پہنچا

کراچی: انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے۔ گزشتہ  روز بھی انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مسلسل اضافہ ہوا اور ڈالر 200 روپے تک جا پہنچا جب کہ گزشتہ کاروباری ہفتے میں امریکی ڈالر 7 روپے 61 پیسے مہنگا ہوا اور 200 روپے 14 پیسے پر بند ہوا۔ پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز …

مزید پڑھیں »