اتوار , 7 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: انٹر بینک

انٹربینک میں ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 230 روپے پر پہنچ گیا

انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے اور ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار ہے۔ انٹربینک میں گزشتہ ہفتے بھی ڈالر ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح پر برقرار رہا اور کاروبار کے اختتام پر ڈالر 228.37 روپے پر بند ہوا۔ پیر کے روز کاروباری ہفتے کے آغاز پر ایک بار پھر انٹربینک …

مزید پڑھیں »

انٹر بینک میں ڈالر مہنگا ہوگیا

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری ہے اور ایک امریکی ڈالر 20 پیسے اضافے کے بعد 210 روپے کا ہوگیا ہے۔ اوپن مارکیٹ میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ڈالر 50 پیسے مہنگا ہو کر 210 روپے 50 پیسے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کا …

مزید پڑھیں »