یوکرین کے صدر وولودیمیر زیلنسکی نے ماسکو پر یوکرین سے دو لاکھ بچوں کو زبردستی اٹھا کر روس لے جانے کا الزام لگایا ہے۔ زیلنسکی نے کہا کہ یوکرین اس حرکت کے لیے ذمہ دار افراد کو سزا دے گا۔زیلنسکی نے بدھ کو، بین الاقوامی یوم اطفال کے موقع پر، قوم سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اس مجرمانہ پالیسی …
مزید پڑھیں »