اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: آئی ایم ایف

آئی ایم ایف کے ساتویں، آٹھویں جائزے کیلئے اہداف موصول ہوگئے، مفتاح اسمٰعیل

پاکستان کو عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے بیل آؤٹ پروگرام کے ساتویں اور آٹھویں جائزے کے لیے مشترکہ معاشی اور مالیاتی اہداف موصول ہوگئے۔ اس بات کا اعلان وفاقی وزیر خزانہ مفتاح اسمٰعیل نے مائیکرو بلاگنگ ویب سائٹ ٹوئٹر پر ایک ٹوئٹ میں کیا۔ انہوں نے کہا کہ ’آج صبح حکومت پاکستان کو آئی ایم ایف کی جانب …

مزید پڑھیں »

پاکستان آئی ایم ایف قرض پروگرام میں 2 ارب ڈالر اضافے کیلئے کوشاں

اسلام آباد:پاکستان عالمی مالیاتی ادارے( آئی ایم ایف ) قرض پروگرام میں 2 ارب ڈالر اضافے کیلئے کوشاں ہے جس کے لئے مالیاتی ادارے نے سٹاف لیول معاہدے سے پہلے دستاویزات فراہم کرنے کی یقین دہانی کرادی ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان آئی ایم ایف کی جانب سے قرض پروگرام کی بحالی کے معاملے پر ا سٹاف لیول معاہدے سے …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کے ساتھ قرض معاہدے پر دستخط بجٹ منظوری کے بعد ہوں گے

سلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان مذاکرات اب بجٹ کی منظوری کے بعد ہوں گے جس میں قرض معاہدے پر دستخط کیے جائیں گے۔ ذرائع وزارت خزانہ کا کہنا ہےکہ آئی ایم ایف اورپاکستانی حکام کے مذاکرات بجٹ منظوری کے بعد 28 جون کو ہوں گے جس کے بعد قرض کے معاہدے پردستخط کیے جائیں گے، پاکستان …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف معاہدے میں پیشرفت کے باوجود روپے کی قدر میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہوسکا

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سمجھوتہ طے پانے کی پیش رفت کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کھونے کا سلسلہ رک گیا تاہم روپے کی قدر میں خاطر خواہ اضافے دیکھنے میں نہیں آیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے مطابق منگل کے روز روپے کے 211 روپے 80 پسے پر بند …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف پیکج میں ایک سال کی توسیع اور قرض کی رقم بڑھنےکی توقع ہے: مفتاح

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے بیل آؤٹ پیکج میں ایک سال کی توسیع کی امید ظاہر کی ہے۔ غیر ملکی خبر رساں ادارے رائٹرز سے گفتگو میں مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف سے بیل آؤٹ پیکج میں ایک سال کی توسیع متوقع ہے۔ انہوں نے کہا کہ آئی ایم ایف سے …

مزید پڑھیں »

‘آئی ایم ایف لچک نہیں دکھارہا، پیٹرول مہنگا کرنے کے باوجود اب تک معاہدے پر دستخط نہیں کیے‘

اسلام آباد: وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کا کہنا ہےکہ مشکل یہ پڑی ہے کہ آئی ایم ایف اپنی شرائط میں لچک پیدا کرنے کو تیار نہیں اور پیٹرول کی قیمت بڑھانے کے باوجود آئی ایم ایف نے اب تک معاہدہ جاری رکھنے پر دستخط نہیں کیے۔ ایک بیان میں رانا ثنااللہ نے کہا کہ پی ٹی آئی کو اپنی …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں گی بجٹ سے قبل ماہرین کی رائے

آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق جیو نیوز کی خصوصی نشریات میں ماہرین اور تجزيہ کاروں نے اپنی آرا پیش کیں۔ خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے صدر زبیر طفیل نے کہا کہ جب تک عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کا پورا ٹارگٹ حاصل نہیں …

مزید پڑھیں »

اگلے بجٹ میں مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9 فیصد رکھا جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے مالی سال کیلئے مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9 فیصد رکھا جائے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.8 فیصد رکھنے کی تجویز دی ہے، اگلے مالی سال کیلئے بجٹ خسارہ 3700 ارب 70 کروڑ روپے رکھنےکی تجویز …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف نے ایک ارب ڈالر کی قسط پیٹرول اور بجلی مہنگی کرنے سے مشروط کردی

عالمی مالیاتی فنڈز (آئی ایم ایف) نے پاکستان کو مزید ایک ارب ڈالر قرض کی قسط جاری کرنے کے لیے پیٹرول اور بجلی مہنگی کرنے کی شرط عائد کردی۔ دوحہ میں جاری ساتویں جائزہ مذاکرات کے اختتام پر عالمی مالیاتی فنڈز کی جانب سے اعلامیہ جاری کیا گیا جس میں آئی ایم ایف نے پاکستان میں پالیسی ریٹ (شرح سود) …

مزید پڑھیں »