بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: اچھی خبر

کراچی والوں کیلئے اچھی خبر! پیپلز بس سروس کا آج سے آغاز ہوگا

کراچی کے شہریوں کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ سندھ کی بس سروس کا باقاعدہ آغاز آج سے ہوگا جس کا افتتاح بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔ وزیر ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن کے مطابق پہلے مرحلے میں ماڈل کالونی سے براستہ، شاہراہ فیصل، میٹروپول آئی آئی چندریگر روڈ، ٹاور تک بسیں چلائی جائیں گی۔ 29 کلومیٹر طویل روٹ پر30 بسیں چلائی جائیں …

مزید پڑھیں »

منکی پاکس کے حوالے سے اچھی خبر

منکی پاکس کے حوالے سے ڈبلیو ایچ او نے اچھی خبر دی ہے۔ عالمی ادارہ صحت (ڈبلیو ایچ او) کے برائے بین الاقوامی صحت کے ضوابط (آئی ایچ آر) کی ہنگامی کمیٹی نے کہا ہے کہ موجودہ منکی پاکس کے خطرے سے نمٹنے کے لئے اس وقت کوششوں کی ضرورت ہے لیکن عالمی صحت کی ہنگامی حالت کے اعلان کی …

مزید پڑھیں »

امراض قلب کے مریضوں کے لیے اچھی خبر

لاہور کے شیخ زاید اسپتال میں بغیر سینہ کھولے دل کے آپریشنز کا آغاز کردیا گیا اور ماہر ڈاکٹروں کی زیر نگرانی تین روز میں پانچ کامیاب آپریشن کیے گئے۔ دل کی شریانیں بند ہوں تو عام طورپر اوپن ہارٹ سرجری کے ذریعے شریانیں تبدیل کی جاتی ہیں اور مریض 3 ماہ بعد معمول کی زندگی میں لوٹ آتا ہے …

مزید پڑھیں »