سنہ 1883 کے موسم گرما کے دوران جاوا اور سُماٹرا کے جزیروں کے درمیان واقع آبنائے سنڈا میں ایک کیلڈیرا (آتش فشاں کے دہانہ) میں تیزی سے ہلچل پیدا ہونے لگی اور یہ ہنگامہ خیز ہوتا گیا یہاں تک کہ اس سے نکلنے والی راکھ اور بھاپ کے بڑے بڑے ٹکڑے آسمان کو چھونے لگے۔ پھر 26 اگست کو ایک …
مزید پڑھیں »