جمعہ , 29 ستمبر 2023

ٹیگ: ایران

امریکی فوج کے میزبان ممالک کو ایران کا تحریری انتباہ

ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے دہشت گرد امریکی فوج، صیہونی ناجائز ریاست اور ان ممالک کی میزبانی کرنے والے ممالک کو قومی سلامتی کو نقصان پہنچانے کے حوالے سے سخت انتباہ دیا ہے۔ ایران کے چیف آف آرمی اسٹاف میجر جنرل محمد باقری نے دہشت گرد امریکی فوج، ناجائز صیہونی ریاست اور ان ممالک کی میزبانی …

مزید پڑھیں »

ایران کو ایٹمی بجلی گھروں کی تیاری کا مرکز بنائیں گے: سربراہ ادارۂ ایٹمی توانائی

ایران کے محکمۂ ایٹمی توانائی کے سربراہ نے ملک کو ایٹمی بجلی گھروں کی ڈیزائننگ اور تعمیر کا مرکز بنانے کا عزم ظاہر کیا ہے۔ تہران میں ایک ٹیکنالوجی سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے محمد اسلامی کا کہنا تھا کہ ہم نے دس ہزار میگاواٹ بجلی کی پیداوار کی غرض سے ایٹمی بجلی گھروں کی تعمیر کا ہدف مقرر کیا …

مزید پڑھیں »

ایران ایٹمی وسائل و آلات کی تیاری میں خودکفیل ہوگیا

ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ڈپٹی چیرمین نے اپنے ایک انٹرویو میں کہا کہ ایران ایٹمی ٹیکنالوجی کے لیے ضروری آلات بنانے میں خود کفیل ہوگیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کے محکمہ ایٹمی توانائی کے ڈپٹی چیئرمین پژمان شیر مرد نے بتایا ہے کہ مغربی ملکوں کو دراصل ہماری اصلی اور دیسی ٹیکنالوجی سے خوف لاحق ہے۔ انہوں نے کہا کہ پارلیمنٹ …

مزید پڑھیں »

ایران کے پاس ہمیشہ ڈیٹرنس اور دفاعی صلاحیت ہے

کرمانشاہ، – سپاہ پاسداران اسلامی انقلاب فورس (IRGC) کے ڈپٹی کمانڈر نے کہا ہے کہ ایران کے پاس ہمیشہ ڈیٹرنس اور دفاعی صلاحیت ہے۔ یہ بات جنرل علی فدوی نے منگل کے روز مرصاد کے آپریشن کی سالگرہ کے مناسبت سے ایک تقریب جو ملک کے فوجی کمانڈروں، منیجرز اور لوگوں کے مختلف طبقوں کی موجودگی میں کرمانشاہ کے علاقے …

مزید پڑھیں »

ایران اب روس کے مسافر طیاروں کی مرمت کرے گا

ایران اور روس کے مابین ایک معاہدہ ہوا ہے جس کے تحت روسی مسافر طیاروں کی ایران میں مرمت کی جائے گی۔ ایران کے سول ایوی ایشن شعبے کے سربراہ محمد محمدی بخش نے منگل کے روز روس کے ٹرانسپورٹ شعبے کے نائب سربراہ سے ملاقات کی جس میں دونوں ملکوں کے بیچ دوطرفہ تعلقات میں اضافے اور ہوائی سفر میں ایک دوسرے سے …

مزید پڑھیں »

تہران میں پاکستانی چاول کا فیسٹیول

ایران و پاکستان کے مابین تجارت و اقتصاد کے شعبے میں وسیع گنجائشوں کے پیش نظر باہمی تعاون روز بروز بڑھتا جا رہا ہے۔ اسی تناظر میں گزشتہ روز تہران میں پاکستانی چاول کے ایک فیسٹیول کا انعقاد کیا گیا۔ تہران میں پاکستان کے سفارتخانے نے رائس ایکسپورٹرز ایسو سیئیشن آف پاکستان (ریپ) کے تعاون سے پاکستانی چاول کے ایک فیسٹیول کا …

مزید پڑھیں »

ایران سے مزید تیل اور گیس خریدیں گے: ترک صدر اردوغان

ترک صدر رجب طیب اردوغان نے ایران سے مزید تیل اور گیس خریدنے کا عندیہ دیا ہے۔ ٹی آر ٹی نیوز چینل سے گفتگو کے دوران ترک صدر نے زور دیکر کہا کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ دو طرفہ تعاون اور تجارت کا سلسلہ جاری رہے گا۔ انہوں نے بتایا کہ انقرہ نے ایران سے مزید تیل اور گیس خریدنے …

مزید پڑھیں »

قطر کو ایرانی مصنوعات کی برآمدات ایک ارب ڈالر تک پہنچ جائے گی

بوشہر، – قطر کو ایران کی برآمدات اگلے دو سالوں میں 1 ارب ڈالر تک بڑھنے کی توقع ہے۔  یہ بات ایران اور قطر کے چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کی نائب سربراہ ‘خورشید گزدرازی’ نے اتوار کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے ایرانی تجارتی وفد کے قطر کے حالیہ دورے کے مثبت …

مزید پڑھیں »

ایران کے نیشنل پلانٹ جین بینک میں 70 ہزار جینیاتی نمونوں کی حفاظت

تہران،  ایرانی محکمہ زارعت کی انکروں اور بیجون کی اصلاح کی ریسرچ انسٹی ٹیوت کے سربراہ نے کہا کہ ملک کے نیشنل پلانٹ جین بینک میں 70 ہزار سے زائد جنیباتی نمونوں بشمول بیج اور نباتاتی اعضاء کی حفاظت ہوتی ہے۔ ارنا رپورٹ کے مطابق، "گودرز نجفیان” نے مزید کہا کہ پودوں کے جینیاتی نمونوں کا تحفظ موسمیاتی تبدیلیوں کے …

مزید پڑھیں »

ایران اور روس کے درمیان تجارتی تعاون بڑھانے کیلئے مشترکہ مالیاتی نظام کا قیام

تہران،  ایرانی وزیر برائے مواصلات، انفارمیشن اینڈ ٹیکنالوجی کے امور نے ایران اور روس کے درمیان تجارتی لین دین میں قومی کرنسی کے استعمال کے معاہدے سے متعلق کہا کہ اس معاہدے سے دونوں ممالک کے درمیان تجارتی تعلقات کی تقویت ہوگی اور ہمیں اس حوالے سے مزید سہولیات فراہم کرنی ہوں گی لہذا مشترکہ مالیاتی نظام کا قیام اس …

مزید پڑھیں »