وزارت خارجہ میں مشرقی زون کے سربراہ سوربھ کمار نے کہا کہ ہندوستان میں نہ صرف فارسی 600 سال قبل سرکاری زبان تھی بلکہ یہ تہذیبی زبان بھی تھی۔ ہندوستان اور ایران کے تاریخی روابط کا ذکر کرتے ہوئے ہندوستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر ڈاکٹر علی چگینی نے کہا کہ ہندوستان کے برہمن اور ایران کے حکماء ایک …
مزید پڑھیں »