پیر , 15 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: ایرانی وزیر خارجہ

ایرانی وزیر خارجہ نے روس کیساتھ معاہدوں کے جلد نفاذ کیلیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا

ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے روس کیساتھ معاہدوں کے جلد نفاذ کیلیے مشترکہ کوششیں تیز کرنے پر اتفاق کیا۔ یہ بات حسین امیر عبداللہیان نے جمعرات کے روز ایران کے دورے پر آئے ہوئے روسی وزیر خارجہ سرگغی لاوروف کے ساتھ ملاقات کے بعد ٹویٹر میں کہی۔ انہوں نے بتایا کہ ہم نے معاہدوں پر مکمل عمل …

مزید پڑھیں »

چابہار بندرگاہ پر سرمایہ کاری اور آپریشن میں اضافہ ہوگا: ایرانی وزیر خارجہ

تہران، ایرانی وزیر خارجہ نے کہا کہ ہم نے چابہار بندرگاہ کی سرمایہ کاری اور آپریشن کے شعبوں کو پہلے سے زیادہ فعال کرنے پر اتفاق کیا۔ رپورٹ کے مطابق، ان خیالات کا اظہار "حسین امیر عبداللہیان” نے آج بروز جمعہ کو حیدرآباد چیمبر آف کامرس کے اراکین سے "ایران اور بھارت کے تجارت کے فروغ کے امید افزا مواقع” …

مزید پڑھیں »

عالمی اقتصادی فورم، بلاول بھٹو کی ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات

وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی عالمی اقتصادی فورم کے موقع پر ایرانی ہم منصب سے ملاقات ہوئی ہے۔ اس موقع پر دوطرفہ برادرانہ تعلقات اور باہمی دلچسپی کے شعبوں میں تعاون کو وسعت دینے کا عزم کیا گیا۔ وزیر خارجہ نے بلوچستان میں آگ بجھانے کے لیے طیارہ بھجوانے پر ایرانی ہم منصب کا شکریہ ادا کیا اور کشمیر کاز …

مزید پڑھیں »