ایران اور عمان نے سیاسی، سفارتی، اقتصادی، سیاحتی، نقل و حمل، سائنس، ماحولیات اور کھیل کود کے شعبوں میں دستاویزات پر دستخط کئے ہیں۔ تعاون کی ان دستاویزات پر دستخط صدر ایران کے دورۂ عمان میں ایران کے وزرائے خارجہ، صنعت و معدنیات و تجارت، تیل، شہری ترقی اور اسی طرح تجارتی توسیع کی تنظیم کے سربراہ نے اپنے عمانی …
مزید پڑھیں »