جمعرات , 18 اپریل 2024

ٹیگ: ایران

جوہری معاہدے سے متعلق ایران، امریکا مذاکرات بے نتیجہ ختم

دوحہ میں ہونے والے ایران، امریکا بالواسطہ مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ- دوحہ میں ہونے والے ایران، امریکا بالواسطہ مذاکرات کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکے ہیں: امریکی محکمہ خارجہ- فوٹو: فائل قطر کے دارالخلافہ دوحہ میں یورپی یونین کی وساطت سے ایران اور امریکا کے درمیان ہونے والے 2 روزہ بالواسطہ مذاکرات بغیر …

مزید پڑھیں »

بحرین حکومت نے زائرین کے ایران جانے پر پابندی لگادی

بحرین حکومت نے زائرین کے ایران جانے پر پابندی لگادی۔ یہ اطلاع بحرین کی انسانی حقوق کی تنظیم منتدی البحرین حقوق الانسان نے اپنے ٹوئٹر پیج سے دی ہے۔ تنظیم نے ٹوئٹ کیا کہ بہت سے بحرینی عوام جو ایران میں مقامات مقدسہ کی زیارت کیلئے جانا چاہتے تھے۔ سیکیورٹی اداروں نے اُنہیں مناما ایئرپورٹ سے واپس کردیا ۔جو زائرین …

مزید پڑھیں »

ایران کےساتھ مذاکرات میں رفت کی امید نہیں ہے: یورپی یونین

دوحہ: ایران اور امریکہ کے درمیان 2015 کے جوہری معاہدے کو بحال کرنے پر قطر کے دارالحکومت میں ہونے والی بالواسطہ بات چیت میں “ابھی تک” وہ پیش رفت نہیں ہوئی جس کی یورپی یونین کو امید تھی، یورپی یونین کے کوآرڈینیٹر نے بدھ کو دیر گئے کہا۔ دوحہ میں ہونے والے بالواسطہ مذاکرات تہران اور عالمی طاقتوں کے درمیان …

مزید پڑھیں »

دوحہ مذاکرات کے موقع پر ایران اور قطر کے وزراء خارجہ کی گفتگو

اسلامی جمہوریہ ایران اور ان کے قطری ہم منصب نے ہونے والی ٹیلی فونی گفتگو کے دوران دوحہ مذاکرات سمیت باہمی اور علاقائی مسائل پر بات چیت کی۔ قطر کے محکمہ خارجہ نے کہا ہے کہ ملک کے نائب وزیر اعظم اور وزیر خارجہ "محمد بن عبدالرحمن آل ثانی” اور وزیر خارجہ ایران "حسین امیر عبداللہیان” نے گزشتہ شب ٹیلی …

مزید پڑھیں »

شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے: ایران

ایران نے ایک بار پھدر کہا ہے کہ شام کے بحران کا کوئی فوجی حل نہیں ہے۔ اقوام متحدہ میں تعینات ایرانی مستقل مندوب مجید تخت روانچی نے شام کی سیاسی صورتحال سے متعلق اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے ماہانہ اجلاس کے موقع پر کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران نے بارہا اس بات پر زور دیا ہے کہ شامی …

مزید پڑھیں »

برکس میں ایران کی رکنیت پر چین اور روسیہ کا خیرمقدم

چینی وزارت خارجہ اور روسی وزارت خارجہ نے برکس میں ایران کی رکنیت پر خیرمقدم کیا ہے۔ لاوروف نے کیسپین کے ساحلی ممالک کے وزرائے خارجہ کے اجلاس کے بعد صحافیوں کو بتایا کہ ایران اور ارجنٹائن برکس میں شامل ہونے کے مستحق ہیں اور اس گروپ کی توسیع کے لیے ابتدائی عمل شروع ہو گیا ہے۔ چینی وزارت خارجہ …

مزید پڑھیں »

جنرل ندیم رضا کی قم المقدسہ میں حضرت فاطمہ معصومہؑ کے روضے پر حاضری

واضح رہے کہ حرم مطہر کے خادموں کے ایک گروپ، امام علی ابن ابی طالبؑ کور کے کمانڈر محمد رضا موحد، قم پولیس کے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ بہادر اسماعیلی اور متعدد دیگر شخصیات نے حرم حضرت معصومہ ؑ میں پاک فوج کے چیف آف جنرل اسٹاف اور ان کی ٹیم کا استقبال کیا۔ پاک فوج کے جوائنٹ چیف آف اسٹاف کمیٹی …

مزید پڑھیں »

قطر نے امریکا اور ایران کے درمیان مذاکرات کا خیر مقدم کیا۔

قطر نے ایران اور امریکہ کے درمیان بالواسطہ بات چیت کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔ قطر کی وزارت خارجہ نے منگل کو یہ اطلاع دی۔وزارت خارجہ نے کہا کہ ان کا ملک مذاکرات کی کامیاب تکمیل کے لیے تمام ضروری سہولیات فراہم کرنے کے لیے تیار ہے۔ قطر کی وزارت نے ایک بیان میں کہا کہ قطر اس …

مزید پڑھیں »

افغانستان نے زلزلہ سے متاثرین افراد کی مدد کرنے پر ایران کا شکریہ ادا کیا

افغانستان کی ہلال احمر سوسائٹی نے اسلامی جمہوریہ ایران کی جانب سے زلزلہ متاثرین کی مدد کا شکریہ ادا کیا ہے۔ افغانستان کی ہلال احمر سوسائٹی کے نائب سربراہ ملا نورالدین ترابی نے صوبہ پکتیکا میں ایرانی ہلال احمر سوسائٹی کے وفد سے ملاقات میں کہا کہ زلزلے سے بھاری تباہی ہوئی ہے اور ہم اسلامی جمہوریہ ایران کی ہلال …

مزید پڑھیں »

ایران اور پاکستان کی فوج کے درمیان اچھے تعلقات ہیں: صدر ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر کا کہنا ہے کہ ایرانی اور پاکستانی مسلح افواج کے درمیان تعلقات نے سرحدوں پر نسبتاً بہتر سیکورٹی حالات پیدا کیے ہیں۔ ایران: صدر ایران نے کہا کہ دونوں ممالک کی مسلح افواج کے درمیان اچھے تعلقات نے دونوں ممالک کی سرحدوں پر نسبتاً بہتر سیکورٹی حالات پیدا کیے ہیں۔ فارس نیوز کے مطابق، اسلامی …

مزید پڑھیں »