جمعہ , 19 اپریل 2024

ٹیگ: ایران

ایرانی میزائلوں کے ذخیرے نے امریکہ اور اسرائیل کی راتوں کی نیندیں اڑا دیں

ایک امریکی ویب سائٹ کا کہنا ہے کہ ایرانی میزائل ممکنہ حملہ آوروں کو قبل از وقت جواب دینے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ امریکی تجزیہ کار ویب سائٹ نے لکھا کہ ایران نے جارحیت کا جواب مختلف قسم کے میزائلوں اور ڈرونز سے دینے کی صلاحیت تیار کر لی ہے۔ امریکی فوجی تجزیہ کی ویب سائٹ سے  فارس نیوز ایجنسی …

مزید پڑھیں »

ایران اور عراق کا زمینی بارڈر اگلے ہفتے سے دوبارہ کھول دیا جائے گا

ادارۂ حج و زیارت کے سربراہ نے اگلے ہفتے سے ایران اور عراق کی زمینی سرحد کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق، ادارۂ حج و زیارت کے سربراہ سید صادق حسینی نے عراق کے وزیر ثقافت و سیاحت سے ملاقات کے بعد کہا: کرونا بیماری کی وجہ سے کچھ عرصہ سے ایران اور عراق کا زمینی …

مزید پڑھیں »

تہران :ایران کے منجمد اثاثوں کے بارے میں امریکہ سے بات چیت کریں گے:جنوبی کوریہ

جنوبی کوریا کے وزیر خارجہ نے، جو واشنگٹن میں ہیں، اعلان کیا کہ وہ امریکہ کے ساتھ ایران کے منجمد اثاثوں کے بارے میں بات کریں گے۔ یہ بات پارک پارک جین نے پیر کو امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے ساتھ ایک مشترکہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے کہا کہ ہم ایران کے ساتھ ایسے …

مزید پڑھیں »

اسرائیل ایران کے وار سے خوف زدہ۔ پروپیگنڈوں پراتر آیا

اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے ملکی شہریوں کو ‘حتی الامکان جلد ازجلد’ ترکی چھوڑ دینے کا مشورہ دیا ہے۔ ان کے بقول ایرانی حمایت یافتہ افراد استنبول میں اسرائیلی شہریوں پر حملے کا سرگرمی سے منصوبہ بنا رہے ہیں۔ اسرائیلی وزیر خارجہ یائر لیپڈ نے یہ پروپیگنڈا  ایک ایسے وقت پر کیا ہے کہ جب دو سخت حریف ممالک …

مزید پڑھیں »

اسرائیلی عہدیدار کا اعتراف، ایران اور اسرائیل میں سائبر جنگ جاری ہے

صیہونی حکومت کے ایک عہدیدار نے دعوی کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل کے درمیان پردے کے پیچھے سائبر جنگ جاری ہے۔ صیہونی حکومت کی داخلی سلامتی کونسل کے سابق سربراہ نے یہ دعویٰ کرتے ہوئے کہ ایران اور اس حکومت کے درمیان پس پردہ جنگ جاری ہے، کہا کہ وہ نہیں جانتے کہ یہ جنگ کب ختم ہوگی۔ رپورٹ …

مزید پڑھیں »

ایران کے روحانی پیشوا کے بیان نے مجھے طاقت، قدرت اور عزم و حوصلہ عطا کیا، صدر نکولس

صدر نکولس ونزوئلا کے صدر نکولس مادورو نے اپنے ایک ٹوئيٹر بیان میں ایران کے روحانی پیشوا اور رہبر معظم انقلاب اسلامی حضرت آیت اللہ العظمیٰ سید علی خامنہ ای سے ملاقات پر خوشی اور مسرت کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران کے روحانی پیشوا کے بیان نے مجھے طاقت، قدرت اور عزم و حوصلہ عطا کیا ہے۔ ونزوئلا …

مزید پڑھیں »

جنگ کی آہٹ ، اسرائیل کی اشتعال انگیزی ، کیا شام سے بھڑکے گي اگلی جنگ کی چنگاری

لندن سے شائع ہونے والے اخبار کے چیف ایڈیٹر اور معروف عرب صحافی عبدالباری عطوان کے ایک مقالے کا اقتباس  اسرائيلی طیاروں نے دمشق ایئرپورٹ پر راکٹ فائر کئے جس کی وجہ سے ايئر پورٹ کے کئ حصوں کو نقصان پہنچا اور اب شاید کئي دنوں تک اس ايئرپورٹ کو استعمال کرنا ممکن نہیں ہوگا یہ در حقیقت ایک طرح …

مزید پڑھیں »

تہران : ایران نے روسی اشیاء بھارت بھیجنے کے لیے نیا تجارتی کوریڈور تلاش کرلیا

ایرانی بندرگاہوں کی وزارت کے ایک افسر کے مطابق ایران کی سرکاری شپنگ کمپنی نے کہا ہے کہ اس نے ملک کے ایک ٹرانزٹ کوریڈور کو ایک نئے تجارتی کوریڈور کے طور پر استعمال کرکے، روسی اشیاء کی پہلی کھیپ بھارت کو منتقل کرنے کا کام شروع کردیا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران کی خبر رساں ایجنسی ارنا نے استرخان میں …

مزید پڑھیں »

اعلی امریکی عہدیدار نے ایران سے متعلق گروسی کے دعوی کو مسترد کردیا

ایک امریکی اہلکار نے آئی اے ای اے کے ڈائریکٹر جنرل رافائل گروسی کے حالیہ دعوے کو مسترد کر دیا ہے کہ ایران کی جانب سے آئی اے ای اے کے متعدد نگرانی والے کیمروں کو غیر فعال کرنا ویانا مذاکراتی عمل کے لیے ایک مہلک دھچکا ہے۔ ارنا رپورٹ کے مطابق، برطانوی فنانشل ٹائمز نے آج (پیر کو) ایک …

مزید پڑھیں »

تہران: ایرانی حاجیوں کا پہلا گروپ اتوار کی صبح مدینہ منورہ روانہ ہوگیا

ایرانی حاجیوں کا پہلا گروپ اتوار کی صبح تہران کے امام خمینی (رح) اور کرمان کے ہوائی اڈوں سے مدینہ منورہ روانہ ہوگیا۔ زائرین کی پروازیں اتوار کی صبح 5 بجے کرمان ہوائی اڈے سے شروع ہوئیں، اور تہران میں پہلی پرواز صبح 7:55 بجے امام خمینی ہوائی اڈے سے تھی۔یہ پروازیں مدینہ منورہ میں اتریں گی۔ امام خمینی ایئرپورٹ …

مزید پڑھیں »