اسلام آباد: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی) نے کورونا کی شرح بڑھنے پر ایس او پیز جاری کردیے۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق این سی او سی نے سرکاری دفاتر کے لیے کورونا ایس او پیز جاری کیے ہیں جس کے تحت دفتر سمیت ہرجگہ بیٹھنے کے دوران سماجی فاصلہ رکھا جائے گا۔ ترجمان نے کہا …
مزید پڑھیں »