وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز نے لاہور میں ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ عمران خان نے قومی معیشت کے ہاتھ پاؤں رسیوں سے باندھے، آج ہم ان رسیوں کو کھولنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایک طرف عمران خان تیل سستا کرنے کا اعلان کر رہے تھے دوسری طرف ان کی ٹیم آئی …
مزید پڑھیں »