پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان سمجھوتہ طے پانے کی پیش رفت کے بعد ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر کھونے کا سلسلہ رک گیا تاہم روپے کی قدر میں خاطر خواہ اضافے دیکھنے میں نہیں آیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان (ایف اے پی) کے مطابق منگل کے روز روپے کے 211 روپے 80 پسے پر بند …
مزید پڑھیں »