جمعرات , 18 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: بجلی بحران

کراچی میں بجلی بحران سے شہری بے حال، لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے متجاوز

کراچی: کراچی میں بجلی بحران نے شہریوں کا جینا محال کر دیا، بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ 12 گھنٹے سے بھی تجاوز کر گیا۔ کراچی میں بجلی کی لوڈشیڈنگ نے شہریوں سے دن کا سکون، رات کا چین چھین لیا۔ بیشتر علاقوں میں بجلی بندش کا عذاب شہروں کے گلے کا پھندا بن گیا۔ شہر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا …

مزید پڑھیں »

ملک میں بجلی بحران برقرار، اعلانیہ و غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری

ملک بھر میں بجلی کی لوڈشیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے، موسم میں بہتری آنے اور ہفتہ وار چھٹی کے باعث گزشتہ روز بجلی کی طلب میں کمی آئی ہے لیکن اس کے باوجود شہروں میں 8 گھنٹے اور دیہات میں 10 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ کی جا رہی ہے۔ ملک کے بیشتر علاقوں میں بجلی کی بندش کا سلسلہ تھم نہ …

مزید پڑھیں »

بجلی بحران: حکومت نے 10 ایل این جی کارگوز کیلئے ٹینڈرز جاری کردیے

اسلام آباد: حکومت نے بجلی بحران سے نمٹنے کے لیے ایل این جی کارگوز کی درآمد کے لیے ٹینڈرز جاری کردیے۔ پاکستان پیٹرولیم لمیٹڈ کے مطابق 10 ایل این جی کارگوز کی درآمد کے لیے ٹینڈرز جاری کیے گئے ہیں جو جولائی،اگست اور ستمبر کے لیے ہیں۔ جولائی کے لیے 2، اگست کے لیے 5 اور ستمبر کے لیے 3 …

مزید پڑھیں »

جاپان اور آسٹریلیا میں شدید موسمی حالات کے سبب بجلی بحران کے خدشے میں اضافہ

سڈنی: جاپان اور آسٹریلیا میں شدید موسمی حالات کی وجہ سے بجلی بحران پیدا ہونے کا خدشہ بڑھ گیا۔ دونوں ممالک کی حکومتوں نے عوام سے اپیل کی ہے کہ وہ بجلی کا غیر ضروری استعمال ترک کر دیں۔ جاپان میں سہ پہر کو تین گھنٹے جبکہ آسٹریلیا میں شام چھ سے رات آٹھ بجے تک بجلی کے کم سے …

مزید پڑھیں »