بجلی کی بندش کے خلاف کراچی کے علاقے ماڑی پور روڈ پر احتجاج کرنے والے شہریوں پر پولیس نےلاٹھیاں برسائیں اور شیلنگ کی۔ بجلی کی بندش پرگزشتہ روز سے ماڑی پور روڈ پر خواتین اور بچوں سمیت علاقہ مکین سراپا احتجاج ہیں،ماڑی پور روڈ 20 گھنٹوں سے ٹریفک کے لیے بند ہے۔ انتظامیہ سے مذاکرات ناکام ہونے پر مظاہرین نے …
مزید پڑھیں »