امرتسر: بھارتی وزیراعلیٰ پنجاب بھگونت مان نے کہا کہ حکومت ریاست کے لوگوں کو دی گئی ضمانت کو پورا کر رہی ہے کیونکہ جمعہ سے ہر گھر کو ہر ماہ 300 یونٹ مفت بجلی ملے گی۔ یاد رہے کہ عام آدمی پارٹی کی پنجاب حکومت نے پہلے 1 جولائی سے ہر گھر کو 300 یونٹ مفت بجلی دینے کا اعلان …
مزید پڑھیں »