اتوار , 14 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: بجٹ

قومی اسمبلی: بجٹ میں تنخواہ دارطبقے پر ریلیف ختم، نئی ٹیکس شرح کی ترامیم منظور

قومی اسمبلی میں تنخواہ دار طبقےکے لیے نئی ٹیکس شرح سے متعلق ترامیم منظورکرلی گئیں۔ آئندہ مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے پر ریلیف ختم کردیا گیا۔ نئی ترامیم کے تحت ماہانہ 50 ہزار روپے تک تنخواہ لینے والوں پر کوئی ٹیکس عائد نہیں کیا جائےگا، ماہانہ 50 ہزار روپے سے ایک لاکھ تک تنخواہ لینے والوں …

مزید پڑھیں »

پنجاب کا 3226 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائیگا

پنجاب حکومت کا اگلے مالی سال کے لیے 3226 ارب روپے کا بجٹ آج پیش کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کا قلمدان کسی کے پاس نہ ہونے کے باعث صوبائی وزیر اویس لغاری بجٹ پیش کریں گے، بجٹ میں صوبائی ملازمین کی تنخواہوں میں 15 فیصد اور پنشن میں پانچ فیصد اضافہ ہو گا۔ اس کے علاوہ عوام کو سستے …

مزید پڑھیں »

مالی سال 23-2022 کے بجٹ میں عوام کیلئے کن منصوبوں کا اعلان کیا گیا؟

وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے گزشتہ روز قومی اسمبلی میں مالی سال 23-2022 کا 95 کھرب 2 ارب روپے کا وفاقی بجٹ پیش کیا۔ بجٹ دستاویز کے مطابق مالی سال کے بجٹ میں عوام کے لیے کئی منصوبوں کا اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق کراچی میں پانی کی فراہمی کے لیے کے فور منصوبے پر اگلے مالی سال …

مزید پڑھیں »

عمران خان نے بجٹ کو عوام اور کاروبار دشمن قرار دے دیا

سابق وزیراعظم و پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے وفاقی بجٹ کو عوام اور کاروبار دشمن قرار دیکر مسترد کردیا۔ عمران خان کا کہنا تھاکہ حکومت کے عوام اور کاروباردشمن بجٹ کو مسترد کرتے ہیں، بجٹ افراط زر اور اقتصادی ترقی کے مفروضوں پر مبنی ہے۔ ان کا کہنا تھاکہ حساس قیمتوں کا انڈیکس آج 24 فیصد تک …

مزید پڑھیں »

بجٹ میں کے الیکٹرک کیلئے ایک بار پھر 80 ارب روپے کی بھاری سبسڈی

وفاقی حکومت کی جانب سے گزشتہ روز پیش کردہ بجٹ میں بجلی اور پیٹرولیم کے شعبوں میں سبسڈی کم کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق سالانہ بجٹ میں کے الیکٹرک کے لیے ایک بار پھر 80 ارب روپے کی بھاری سبسڈی مختص کی گئی ہے۔ بلوچستان میں زرعی ٹیوب ویلوں کے لیے پچھلے سال رکھی گئی 44 ارب روپے …

مزید پڑھیں »

آئی ایم ایف کی شرائط ماننا پڑیں گی بجٹ سے قبل ماہرین کی رائے

آئندہ مالی سال کے بجٹ سے متعلق جیو نیوز کی خصوصی نشریات میں ماہرین اور تجزيہ کاروں نے اپنی آرا پیش کیں۔ خصوصی نشریات میں گفتگو کرتے ہوئے فیڈریشن آف پاکستان چیمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹریز (ایف پی سی سی آئی) کے صدر زبیر طفیل نے کہا کہ جب تک عالمی مالیاتی ادارے(آئی ایم ایف) کا پورا ٹارگٹ حاصل نہیں …

مزید پڑھیں »

پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 2700 ارب روپے سے زائد ہوگا

لاہور: پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کا حجم 2700 ارب روپےسے زائد ہوگا جس میں غیر ترقیاتی اور جاری اخراجات کی مد میں 1700 ارب جب کہ ترقیاتی بجٹ کی مد میں 650 ارب روپےکے فنڈز مختص کرنے کی تجویز ہے ۔ پنجاب کے آئندہ مالی سال کے بجٹ کےبنیادی خدوخال جیو نیوز نے حاصل کر لیے ہیں۔ …

مزید پڑھیں »

بجٹ کا حجم 9500 ارب کے قریب ہو گا، تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی

اگلے مالی سال کے لیے بجٹ کا حجم 9500 ارب روپے کے قریب ہو گا اور شرح نمو 5 فیصد رکھی جائے گی جو رواں سال 6 فیصد رہی۔ حکومت نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دے دی ہے اور ان تجاویز پر آئی ایم سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے تاہم قابل ٹیکس آمدن کی حد طے کرنے اور …

مزید پڑھیں »

اس بار اچھا بجٹ آرہا ہے جس میں عوام کیلئے ریلیف ہے: چیئرمین ایف بی آر

اسلام آباد: چیئرمین ایف بی آر نے کہا ہےکہ اس دفعہ بڑا اچھا بجٹ آرہا ہے جس میں عوام کے لیے ریلیف ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے چیئرمین عاصم احمد نے آئندہ مالی سال کے بجٹ کو اچھا بجٹ قرار دیا اور کہا کہ بجٹ میں عوام کے لیے ریلیف ہے۔ …

مزید پڑھیں »

بجٹ کا حجم 9500 ارب کے قریب ہو گا، تجاویز کو حتمی شکل دیدی گئی

اگلے مالی سال کے لیے بجٹ کا حجم 9500 ارب روپے کے قریب ہو گا اور شرح نمو 5 فیصد رکھی جائے گی جو رواں سال 6 فیصد رہی۔ حکومت نے بجٹ تجاویز کو حتمی شکل دے دی ہے اور ان تجاویز پر آئی ایم سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے تاہم قابل ٹیکس آمدن کی حد طے کرنے اور …

مزید پڑھیں »