بدھ , 24 اپریل 2024

ٹیگ: بجٹ

بجٹ میں عوام پر ٹیکسوں کا مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری

اسلام آباد: آئندہ مالی سال کے بجٹ میں عوام پر بلاواسطہ ٹیکسوں کا بوجھ ڈالنے کی تیاری کی جارہی ہے۔ ذرائع کےمطابق بجٹ میں آئندہ سال بلاواسطہ ٹیکس وصولیاں بڑھانے کی تجویز ہے اور بلاواسطہ ٹیکس وصولیوں میں1048 ارب روپے اضافے کی سفارش کی گئی ہے۔ ذرائع کا کہنا ہےکہ بلاواسطہ ٹیکس وصولیوں کا ہدف4695 ارب روپے مقررکرنے کی تجویز …

مزید پڑھیں »

وزیر اعظم نے بجٹ پر مشاورت کیلئے معاشی ماہرین کو طلب کرلیا

حکومت نے ملک میں بدترین معاشی بحران سے نمٹنے کے لیے اعلیٰ اقتصادی ماہرین، صنعتکاروں اور تاجروں کے ایک اجلاس کا اہتمام کیا ہے تاکہ اس مسئلے کے مختصر، درمیانی اور طویل مدتی حل تلاش کیا جا سکیں اور آئندہ وفاقی بجٹ 23-2022 میں مہنگائی سے متاثرہ افراد کو ریلیف فراہم کیا جائے۔ وزیراعظم آفس کی جانب سے جاری اعلامیے …

مزید پڑھیں »

اگلے بجٹ میں مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9 فیصد رکھا جائے، آئی ایم ایف کا مطالبہ

عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) نے مطالبہ کیا ہے کہ اگلے مالی سال کیلئے مالی خسارہ جی ڈی پی کا 4.9 فیصد رکھا جائے۔ ذرائع وزارت خزانہ کے مطابق آئندہ مالی سال کیلئے بجٹ خسارہ جی ڈی پی کا 4.8 فیصد رکھنے کی تجویز دی ہے، اگلے مالی سال کیلئے بجٹ خسارہ 3700 ارب 70 کروڑ روپے رکھنےکی تجویز …

مزید پڑھیں »

اگلے بجٹ میں ٹیکسوں میں اضافہ ہوگا، وزیرخزانہ نے خبردار کردیا

زیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اگلے بجٹ میں کفایت شعاری با الخصوص ٹیکسوں میں اضافے کے اقدامات ہوں گے۔ امریکی میڈیا کو انٹرویو دیتے ہوئے وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل نے کہا کہ آئی ایم ایف چاہتا ہے کہ ہم پیٹرول ،ڈیزل اور بجلی کے شعبے میں سابقہ حکومت کی سبسیڈیز کو ختم کریں۔ ان کا کہنا تھا …

مزید پڑھیں »

وزیراعظم نے بجٹ کے معاملے پر ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

سلام آباد: وزیراعظم شہبازشریف نے نئے مالی سال کے بجٹ پرہنگامی اجلاس بلالیا۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی سربراہی میں ہنگامی اجلاس کچھ دیر بعد وزیراعظم ہاؤس میں ہوگا جس میں شہباز شریف کو وزارت خزانہ کے حکام کی جانب سے بجٹ پر بریفنگ دی جائے گیا۔ اس کے علاوہ وفاقی کابینہ کا اجلاس بھی آج ہوگا جس میں …

مزید پڑھیں »

فورسز کا بجٹ گرانٹ کے ساتھ 1400 ارب روپے ہے: مفتاح اسماعیل

اسلام آباد: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ فورسز کا بجٹ گرانٹ کے ساتھ 1400 ارب روپے ہے۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدے کے علاوہ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے اور حکومتی پلان پر گفتگو کی۔ انہوں نے بتایا کہ آئی ایم ایف کے …

مزید پڑھیں »