پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: بحرین

سعودی عرب میں سربراہ کانفرنس: مصر، بحرین اور اردن کا خیرمقدم

مصر، بحرین اور اردن کے رہنماؤں نے سعودی عرب کی میزبانی میں جولائی میں ہونے والی سربراہ کانفرنس کا خیرمقدم کیا ہے۔ جدہ میں آئندہ ماہ ہونے والی امریکی علاقائی سربراہ کانفرنس اتوار کو مصر کے شہر شرم الشیخ میں مصر کے صدر عبدالفتاح السیسی، بحرین کے بادشاہ حمد بن عیسیٰ آل خلیفہ اور اردن کے شاہ عبداللہ کے درمیان …

مزید پڑھیں »

بحرین کی عوام کا سیاسی قیدیوں کی حمایت میں مظاہرے

رپورٹ کے مطابق بحرین کے عوام ایک بار پھر سڑکوں پر اترے اور سیاسی قیدیوں سے بھرپور یکجہتی کا اظہار کیا۔ دیر، کرزکان اور دیگر علاقوں میں ہونے والے مظاہروں میں شریک بحرینی شہری آل خلیفہ شاہی حکومت کی جیلوں میں بند تمام سیاسی قیدیوں کی حمایت کرتے ہوئے فوری رہائی کا مطالبہ کر رہے تھے۔ مظاہرین اپنے ہاتھوں میں …

مزید پڑھیں »

بحرین میں صیہونیوں کی موجودگی سلامتی کے لئے خطرہ، بحرین کی انقلابی تحریک

بحرینی نوجوانوں کی چودہ فروری کی انقلابی تحریک نے بحرین میں غاصب صیہونی حکومت کے ریڈار سسٹم کی تعیناتی کی مذمت کرتے ہوئے اپنے ملک میں غاصب صیہونی فوجیوں اور صیہونی سیکورٹی اہلکاروں کی موجودگی کو مغربی ایشیا کی سلامتی کے لئے سنجیدہ خطرہ قرار دیا ہے۔  بحرینی نوجوانوں کی چودہ فروری کی انقلابی تحریک نے بحرین میں غاصب صیہونی …

مزید پڑھیں »