کراچی ائیرپورٹ کے جناح ٹرمینل کے جدید برقی زینوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا۔ جناح ٹرمینل پر قیام کے وقت کے اسکیلیٹرز (برقی زینے) خراب ہونے کی بار بار شکایات کے پیش نظر نئے اور جدید برقی زینوں کی تنصیب کا کام شروع کردیا گیا ہے۔ برقی زینے جناح ٹرمینل کے گراؤنڈ فلور سے فرسٹ فلور کے درمیان …
مزید پڑھیں »