ہفتہ , 13 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: بغداد

بغداد میں "سلام کمانڈر” کا ترانہ گایا گیا

عراقی دارالحکومت بغداد میں جمعے کی شام ایک اہم تقریب میں عراقی شہریوں کے ایک بڑے ہجوم نے "سلام کمانڈر” کا ترانہ پیش کرنے کے لیے ایک اجتماع میں شرکت کی۔ تفصیلات کے مطابق، بغداد میں شدید گرمی کی لہر نے عراقی شائقین کو الفردوس اسکوائر میں داخل ہونے سے نہیں روکا، جہاں "سلام کمانڈر” کے ترانے کی فلم بندی …

مزید پڑھیں »

بغداد:عراق فضائی حملے میں داعش کے 4 دہشت گرد ہلاک

مغربی عراق کے صوبہ الانبار میں ایک فضائی حملے میں اسلامک اسٹیٹ (آئی ایس) کےچار جنگجو، جو اس گروپ کے لیڈروں میں سے تھے، مارے گئے ہیں۔ عراقی فوج نے یہ اطلاع دی۔ انٹیلی جنس معلومات پر تیزی سے کام کرتے ہوئے، عراقی سیکورٹی فورسز نے دارالحکومت بغداد سے تقریباً 390 کلومیٹر مغرب میں رطبہ شہر کے قریب الانبار نامی …

مزید پڑھیں »

بغداد:عراق میں امریکی فوجی کاروان پر پھر حملہ

رپورٹ کے مطابق، عراق کے دارالحکومت بغداد کے علاقے «العبایجی» میں دہشتگرد امریکی فوجیوں کے کاروان کو نشانہ بنایا گیا، جس کی ذمہ داری  ابھی تک کسی بھی عراقی گروہ نے قبول  نہیں کی ہے، تاہم رپورٹ ملنے تک اس دھماکے سے ہونے والے جانی اور مالی نقصانات کی تفصیلات بھی سامنے نہیں آئیں۔ حالیہ چند ماہ کے دوران امریکہ …

مزید پڑھیں »