پیر , 8 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: بند

پنجاب میں آج سے کاروباری مراکز رات 9 بجے بند ہوں گے

لاہور : پنجاب میں توانائی بحران کے پیش نظر آج سے کاروباری مراکز رات 9 بجے بند ہوں گے۔ لیبر ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے 12 جولائی کو جاری کیےجانے والے نوٹیفکیشن میں 19 جولائی تک کاروباری اوقات کار محدود کیے جانے کے احکامات دیے گئے تھے۔ نوٹیفکیشن میں کہا گیا تھا کہ دکانیں اور کاروباری مراکز جلد بند کرانےکا مقصد …

مزید پڑھیں »

روس کا یورپ کو گیس سپلائی کرنیوالی پائپ لائن بند کرنے کا اعلان

ماسکو: روس نے یورپ کو گیس سپلائی کرنے والی پائپ لائن نارڈ اسٹریم ون کو 10 دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کر دیا ہے۔ روسی حکام کے مطابق نارڈ اسٹریم ون گیس پائپ لائن 11 جولائی سے 21 جولائی تک بند رہے گی، پائپ لائن کو مرمت کی غرض سے بند کیا جارہا ہے، تاہم گیس پائپ لائن …

مزید پڑھیں »

کراچی میں سی این جی تین دن کیلئے بند کرنے کا اعلان

کراچی میں سی این جی کی فراہمی تین دن کے لیے بند کرنے کا اعلان کردیا گیا۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کے مطابق کراچی میں سی این جی اسٹیشنز یکم جولائی سے تین جولائی تک بند رہیں گے۔ سوئی سدرن گیس کمپنی کا کہنا ہے کہ یکم جولائی 8 بجے کے بعد سی این جی اسٹیشنز 4 جولائی کو 8 …

مزید پڑھیں »

اسلام آباد میں مارکیٹیں، دکانیں اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بندکرنےکے احکامات جاری

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں بجلی کی بچت کے لیے اوقات کار جاری کردیےگئے۔ مارکیٹوں اور تجارتی مراکز سے متعلق دفعہ144کےتحت پابندیوں کا اطلاق ہوگیا ہے جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔ نوٹیفکیشن کے مطابق اسلام آبادمیں مارکیٹیں، دکانیں،گودام اور شاپنگ مالز رات 9 بجے بند ہوجائیں گے۔ شادی ہالز، شادی کی تقریبات، لائٹنگ 10 بجےتک بند کی …

مزید پڑھیں »

بجلی کی بچت کیلئے پنجاب میں بھی رات 9 بجے مارکیٹیں بند کرنےکا فیصلہ

سندھ کے بعد پنجاب میں بھی بجلی بچت پلان پر عمل کرنےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق حکومت نے تاجر تنظیموں اور چیمبرز سے مشاورت مکمل کرلی ہے، اگلے ہفتے سے پنجاب میں بجلی بچت پلان پر عمل کرانےکا فیصلہ کیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب میں بھی رات 9 بجے مارکیٹیں بندکردی جائیں گی، …

مزید پڑھیں »

انٹرنیٹ ایکسپلورر” کو کیوں بند کر دیا گیا؟”

ماضی کے مقبول ترین براؤزر ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کا 14 جون کو آخری روز تھا۔ سائنس اور ٹکنالوجی: انٹرنیٹ کی پہچان بننے والے دنیا کے پرانے اور مقبول ترین براؤزر ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ کو باضابطہ طور پر بند کردیا گیا۔ مائیکرو سافٹ کمپنی نے 27 سال قبل 1995 میں ’انٹرنیٹ ایکسپلورر‘ براؤزر کو متعارف کرایا تھا جو اس وقت کا اکیلا براؤزر …

مزید پڑھیں »

پاکستان میں توانائی کا بحران، بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے قومی اقتصادی کونسل (این ای سی) کے اجلاس میں صوبوں نے ملک میں توانائی بحران سے نمٹنے کے لیے بازار رات ساڑھے آٹھ بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق  ہے پاکستان: اسلام آباد میں وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت این ای سی کے اجلاس میں اہم مشاورت مکمل کرلی گئی جس میں تمام وزرائے اعلی نے توانائی کے بحران …

مزید پڑھیں »

ملک بھر میں توانائی کی بچت کیلئے بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کے اجلاس میں بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کر نے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیراعظم شہبازشریف کی زیرصدارت قومی اقتصادی کونسل کا اجلاس ہوا جس میں ملک میں توانائی کے بچت کے اقدامات پر مشاورت کی گئی۔ اجلاس میں صوبوں نے بازار رات ساڑھے 8 بجے بند کرنے پر اصولی اتفاق کیا۔ …

مزید پڑھیں »