سعودی ولی عہد شہزاد محمد بن سلمان سے سنیچر کی شب جدہ میں عراق کے وزیر اعظم مصطفی کاظمی نے ملاقات کی ہے۔ قبل ازیں سعودی ولی عہد نے جدہ کے کنگ عبدالعزیز ایئر پورٹ پر عراقی وزیراعظم اور ان کے وفد کا خیر مقدم کیا۔ سرکاری خبر رساں ایجنسی اس پی اے اور الاخباریہ کے مطابق سعودی وزیر تجارت …
مزید پڑھیں »