بدھ , 10 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: بورڈ آف گورنرز

تہران:بورڈ آف گورنرز کی قرارداد سے ویانا مذاکرات کو فائدہ نہیں ہوگا: ایرانی اسپیکر

ایرانی پارلیمنٹ کے اسپیکر نے کہا ہے کہ بین الاقوامی جوہری توانائی ایجنسی کے بورڈ آف گورنرز کی قرارداد کی منظوری کا مطلب یہ ہے کہ آئی اے ای اے براہ راست صیہونیوں سے متاثر ہے اور اس اقدام سے جوہری نگران ادارے کے ساتھ ایران کے تعمیری تعاون کو نقصان پہنچا ہے اور اس سے ویانا مذاکرات کو کوئی …

مزید پڑھیں »

ڈاکٹر سعید اختر پی کے ایل آئی کے بورڈ آف گورنرز کے چیئرمین مقرر

لاہور: ڈاکٹر سعید اختر کو پاکستان کڈنی اینڈ لیور انسٹی ٹیوٹ (پی کے ایل آئی) کے بورڈ آف گورنرز کا چیئرمین مقرر کر دیا گیا ہے۔ حکومت پنجاب کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب پی کے ایل آئی کے بورڈ آف گورنرزکے پیٹرن انچیف ہوں گے جبکہ ڈاکٹر سعید اختر کو پی کے ایل آئی کے بورڈ …

مزید پڑھیں »