کراچی کے مختلف علاقوں میں بوندا باندی اور ہلکی بارش شروع ہو گئی ہے۔ صدر، اولڈ سٹی ایریا، لیاری اور شارع فیصل میں بوندا باندی ہو رہی ہے۔ اس کے علاوہ ملیر، لانڈھی، قائد آباد، کورنگی اور ملحقہ علاقوں میں ہلکی بارش ہو رہی ہے۔ محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں 24 سے 26 جولائی کے دوران تیز …
مزید پڑھیں »