یورپ ایشیا کو پیچھے چھوڑتے ہوئے امریکی تیل کا سب سے بڑا خریدار بن گیا ہے۔ فارس نیوز ایجنسی نے بلومبرگ کے حوالے سے رپورٹ دی ہے کہ امریکی اعداد و شمار کے مطابق یورپی ملکوں نے گذشتہ پانچ مہینوں کے دوران امریکہ سے دو سو تیرہ اعشاریہ ایک ملین بیرل تیل درآمد کیا ہے۔اس طرح یورپ نے ایشیا کو پیچھے چھوڑ …
مزید پڑھیں »