وفاقی وزیر برائے داخلہ رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ پیٹرول کی قیمتیں 100 روپے بڑھا چکے ہیں لیکن پھر بھی شرائط پوری نہیں ہوئیں۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مہنگائی کا سرا ملبہ عمران خان حکومت پر ڈالتے ہوئے شدید تنقید کی۔ ان کا کہنا تھا …
مزید پڑھیں »