بلوچستان کے مشرقی اضلاع ہرنائی،کوہلو، دکی، بارکھان، موسیٰ خیل اور سرحدی پہاڑی علاقوں میں پری مون سون بارشوں کے باعث سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے۔ ہرنائی میں دو مقامات پر رابطہ پل اور دیہی علاقوں میں سیلابی بند ریلوں میں بہہ گئے جبکہ متعدد گھر بھی سیلابی ریلے کی نذر ہو گئے۔ حب، اوتھل، وندر اور بیلہ کے مختلف …
مزید پڑھیں »