بدھ , 17 اگست 2022
تازہ ترین

ٹیگ: بیرون ملک

ایرانی کسٹمز سے 14 ارب ڈالر مصنوعات کو بیرون ملک میں برآمد کیا گیا ہے

آبادان،ایرانی کسٹم ادارے کے سربراہ اور نائب وزیر اقتصاد نے کہا ہے کہ رواں شمسی سال کے ابتدائی 3 مہینوں کے دوران، ملک کے کسٹمز سے 14 ارب ڈالر کی مصنوعات بیرون ملک میں برآمد ہوئیں۔ ان خیالات کا اظہار "علیرضا مقدسی” نے جمعرات کے روز کو ارنا نمائندے سے ایک خصوصی انٹرویو دیتے ہوئے کیا۔ انہوں نے مزید کہا …

مزید پڑھیں »

دعا زہرا کو بیرون ملک جانے سے روکنےکیلئے والد نے سپریم کورٹ سے رجوع کرلیا

کراچی: دعا زہرا کے والد مہدی کاظمی نے سپریم کورٹ رجسٹری میں ایک اور درخواست دائر کردی۔ درخواست میں کہا گیا ہےکہ دعا زہرا نے اپنے انٹرویو میں ملک سے باہر جانےکا ذکر کیا ہے، عدالت سے استدعا ہےکہ دعا زہرا کو میڈیا پر انٹرویوز اور ملک سے باہر جانے سے روکا جائے۔ درخواست گزار کا کہنا ہےکہ دعا زہرا …

مزید پڑھیں »

ایف بی آر کیجانب سے بیرون ملک سے اشیاء لانے پر پابندی کے حکم نامے میں تبدیلی کا امکان

ائیرپورٹس پر مسافروں کے شدید احتجاج کے بعد فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کی جانب سے جاری کردہ ایس آر او نمبر 598(1)/2022 میں تبدیلی کا امکان ہے ۔ ذرائع کے مطابق یہ ایس آر او مسافروں کیلئے خوف کی علامت بن گیا ہے ،اس کے تحت بیرون ملک سے آنے والے مسافروں پر ذاتی اور عام استعمال …

مزید پڑھیں »