سابق وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے موجودہ وفاقی وزیرِ داخلہ پر وار کرتے ہوئے کہا ہے کہ رانا ثناء اللّٰہ نے آرٹیکل 6 کی بات کی، یہ قوم کو بے وقوف بنا رہے ہیں۔ سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید لاہور ہائی کورٹ پہنچ گئے۔ شیخ رشید نے اینٹی کرپشن کی طلبی کے نوٹسز کو لاہور ہائی کورٹ …
مزید پڑھیں »